ETV Bharat / state

ممبئی: منشیات مخالف مہم، جامع مسجد کے ذمہ داروں سے خاص بات چیت - عوامی بیداری

حال میں ہی منشیات کو لے کر جو گرفتاریاں ہوئی ہیں، اُن میں زیادہ تر گرفتار ملزم مسلم ہیں۔ اس لئے حکام نے مسلم رہنماؤں سے اس موضوع پر بات کی اور اپیل کی ہے کہ وہ مسجد سے عوام کو نشے سے ہونے والے نقصانات کو سمجھائیں اور بیدار کریں تاکہ معاشرے کو اس سے بچایا جاسکے۔ ای ٹی وی بھارت نے اس موقع پر جامع مسجد کے ذمہ داروں سے خاص بات چیت کی۔ دیکھیں ویڈیو

منشیات مخالف مہم، جامع مسجد کے ذمہ داروں سے خاص بات چیت

author img

By

Published : Jun 26, 2021, 1:48 PM IST

منشیات کی لت سے نوجوانوں کو دور رکھنے اور اس سلسلے میں عوامی بیداری کی غرض سے ممبئی میں مہم چلائی جا رہی ہے۔

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں واقع مشہور جامع مسجد میں International Day Against Drug Abuse and Illicit Trafficking کے موقع پر بیداری مہم چلائی جا رہی ہے۔ دراصل سرکاری محکمہ اور غیر سرکاری محکمہ کے اشتراک سے یہ مہم بڑے پیمانے پر چلائی جارہی ہے۔

منشیات مخالف مہم، جامع مسجد کے ذمہ داروں سے خاص بات چیت

یہ بھی پڑھیں: ڈیلٹا پلس ویرِیئنٹ: مرکز کی جانب سے 8 ریاستوں کو فوری احتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت

دراصل حال میں منشیات کو لے کر جو گرفتاریاں ہوئی ہیں، اُن میں زیادہ تر گرفتار ملزم مسلم ہیں۔ اس لئے حکام نے مسلم رہنماؤں سے اس موضوع پر بات کی اور اپیل کی ہے کہ وہ مسجد سے عوام کو نشے سے ہونے والے نقصانات کو سمجھائیں اور بیدار کریں تاکہ معاشرے کو اس سے بچایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.