ETV Bharat / state

ممبرا: چار منزلہ عمارت کے فلیٹ میں بھیانک آتشزدگی - مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا کے امرت نگر علاقے میں ایک چار منزلہ رہائشی عمارت کی چوتھی منزل پر واقع ایک فلیٹ میں اچانک آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا۔

بھیانک آتشزدگی
بھیانک آتشزدگی
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 9:33 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:10 PM IST

اس حادثہ کے بعد پوری عمارت میں زبردست افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔

حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں عملہ کے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچی اور آگ پر قابو پانے کے ساتھ ہی عمارت کے مکینوں کو ریسکیو کر باہر نکالنے کا کام شروع کیا۔

فلیٹ میں اچانک آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا

فلحال ابھی تک کسی کے جانی نقصان اور آتشزدگی کے وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے.

فلحال فائر بریگیڈ اہلکار اس آگ پر قابو پانے کے لیے کڑی مشقت کررہے ہیں۔ ممبرا پنویل شاہراہ پر اس حادثہ کے بعد زبردست جام لگ گیا ہے، ممبرا پولیس بھی جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.