ETV Bharat / state

جزوی لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایم پی امتیاز جلیل کا عوام پر طنز - امتیاز جلیل

کورونا کی ممکنہ تیسری لہر کو روکنے کے لیے اورنگ آباد شہر میں جزوی لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ اس لاک ڈاؤن سے کاروباری طبقے میں شدید ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔ اس تعلق سے اورنگ آباد کے رکن پارلیمان امتیازجلیل سے بات کی گئی تو انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ جب لوگوں کو ہی کوئی پراوہ نہیں تو عوامی نمائندے کیا کر سکتے ہیں۔

جزوی لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایم پی امتیاز جلیل کا عوام پر طنز

author img

By

Published : Jul 1, 2021, 7:51 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان امتیازجلیل نے شہر میں جزوی لاک ڈاؤن نافذ کے حوالے سے عوام پر طنز کیا اور کہا کہ جب لوگوں کو ہی لاک ڈاؤن کی کوئی پراوہ نہیں تو عوامی نمائندے کیا کرسکتے ہیں۔

جزوی لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایم پی امتیاز جلیل کا عوام پر طنز

کورونا کی ممکنہ تیسری لہر کو روکنے کے لیے اورنگ آباد شہر میں جزوی لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ اس لاک ڈاؤن سے کاروباری طبقے میں شدید ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔

اس تعلق سے اورنگ آباد کے رکن پارلیمان امتیازجلیل سے بات کی گئی تو انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ جب لوگوں کو ہی کوئی پراوہ نہیں تو عوامی نمائندے کیا کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

تاہم امتیاز جلیل نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ اگر عوامی تعاون ملے تو وہ حکومت کے اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھاسکتے ہیں۔ واضح رہے اورنگ آباد شہر میں بائیس دن کے وقفے کے بعد پھر سے اٹھارہ گھنٹے کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.