ETV Bharat / state

Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں کورونا کے سولہ سو سے زائد نئے معاملے

author img

By

Published : Aug 29, 2022, 10:44 AM IST

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 1698 مریض کووڈ سے صحت یاب ہوئے اور اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے نجات حاصل کرنے ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 79,36,576 ہوگئی ہے۔ Corona patient recovered in Maharashtra

مہاراشٹر میں کورونا کے سولہ سو سے زائد نئے معاملے

ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 1,639 نئےمعاملے سامنے آئے ہیں اور جبکہ اس وبا سے مزید پانچ مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے پیر کو جاری کردہ بلیٹن کے مطابق نئے کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی ریاست میں کووڈ-19 سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 80,96,484 ہو گئی ہے اور اس کی وجہ سے 1,48,229 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ New Corona cases in Maharashtra

گزشتہ 24 گھنٹے میں 1698 مریض کووڈ سے صحت یاب ہوئے اور اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے نجات حاصل کرنے ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 79,36,576 ہوگئی ہے۔ اس وقت صحت یاب ہونے کی شرح 98.02 فیصد اور اموات کی شرح 1.83 فیصد ہے۔ ریاست میں فی الحال 11,679 ایکٹیو کیسز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن کے 1723 نئے معاملے

وہیں گزشتہ روز مہاراشٹر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن کے 1723 معاملے سامنے آئے تھے۔ جبکہ مزید چھ مریضوں کی موت ہوئی تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.