ETV Bharat / state

ریلوے ٹکٹ دلالوں کا سرغنہ گرفتار

اسکولوں میں چھٹیاں دے دی گئی ہے اور ایسے وقتوں میں زیادہ تر لوگ اپنے وطن گھومنے جاتے ہیں اور اس وقت لوگوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ریلوے ٹکٹ ملنا بھت مشکل ہو جاتا ہے۔

author img

By

Published : May 10, 2019, 12:01 AM IST

ریلوے ٹکٹ دلالوں کا سرغنہ گرفتار

لوگوں کی اسی مجبوری کا فائدہ اٹھاکر ٹکٹ دلال انتہائی مہنگے داموں میں ٹکٹ فروخت کرتے ہیں۔

ریلوے ٹکٹ دلالوں کا سرغنہ گرفتار

ممبئی کے ریلوے پروٹیکشن فورس ( آر پی ایف) نے ایسے ہی ایک دلالوں کے سرغنے کو گرفتار کیا ہے اور اس کے پاس سے 20 لاکھ کے ریلوے ٹکٹ بھی برآمد کیے ہیں۔

اس معاملے میں ایڈیشنل کمشنر آف پولیس ارون ترپاٹھی کا کہنا ہے کہ آر پی ایف کی گرفت میں آئے اس سرغنہ کا نام پون راج امانول ہے جو ریلوے کا ٹکٹ کی کالا بازاری کرنے والی گینگ کا سربراہ ہے۔

یہ ملزم چننئی، اتر پردیش، بہار جانے والے مسافروں سے موٹی رقم وصول کرتا تھا آر پی ایف کو اطلاع ملی کہ ممبئی کے چمبور علاقے میں ریلوے ٹکٹ کی کالابازاری ہو رہی ہے اس کے بعد ریلوے افسران نے اس کی یہاں چھاپے ماری کی اور اس کے یہاں سے 20 لاکھ قیمت کے ریلوے ٹکٹ کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

Intro:

ریلوے ٹکٹ دلالوں کا سرغنہ گرفتار ...

اسکول کی چھٹی ہوگئی ہے ..اور قیسے لمحوں میں زیادہ تر لوگ اپنے وطن گھومنے جاتے ہیں ..لوگوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ریلوے ٹکٹ ملنا بھت مشکل ہو جاتا ہے .....اور لوگوں کی اس مجبوری کا فائدہ ٹکٹ دلال اٹھاتے ہیں..ایسے ہی ایک دلالوں کے سرغنے کو ریلے پولیس نے گرفتار کیا ہے ..اسکے پاس سے ٢٠ لاکھ کے کے ریلوے ٹکٹ بھی برآمد کئے ہیں ....

آر پی ایف کی گرفت میں آئے اس سرغنے کا نام پونراج امانول ہے ..اور ریلوے کا ٹکٹ بیچنے والی گینگ کے سربراہ ہے ...چننیی،یو پی ، بہار سے نکل کر مسافروں سے موتی رقم طلب کرتا تھا ...آر پی ایف کو ایسی ہی جانکاری ملی کہ ممبئی کے چمبور علاقے میں ریلوے ٹکٹ کی کالابازاری ہو رہی ہے ...اسکے بعد افسروں نے چھاپے ماری کی اور اسے ٢٠ لاکھ کے ریلوے ٹکٹ کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

بائٹ ..ارون ترپاٹھی اے سی پی

لوگ اپنے وطن جانے کے لئے تکت کے تقیل قطار مے لگے رہتے ہیں لیکن کھڑکی تک انکا نمبر آنے کے بعد انھیں ٹکٹ کے بدلے مایوسی ہاتھ لگتی ہے ...اور اسی لمحے کا انتظار یہ دلال کرتے ہیں ...پھر لوگو سے منگ مانگی قیمت ٹکٹ کی وصولی جاتی ہے ..جانکاری میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ اس معاملے میں اور بھی کئی گرفتاریاں ممکن ہیں .....

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری کی رپورٹ

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.