ریاست مہاراشٹر کے بھیونڈی کے قاضی کمپاؤنڈ میں اتوار کی دیر رات ایک بند کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
Powerloom unit gutted in major fire in Bhiwandi
فیکٹری میں لگنے والی زبردست آگ سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ تاہم آگ لگنے کی وجہ کے بارے میں ابھی تک کچھ واضح نہیں ہو سکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Fire in Secunderabad Club: سکندر آباد کلب میں بھیانک آگ، کروڑوں کا نقصان
فائر بریگیڈ کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے۔ اس حادثے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔Fire cloth factory At Bhiwandi