ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید 1088 نئے کیسز - لاتورمیں 215 نئے کیسز

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے ملنے والے اعداد و شمار کے مطابق علاقہ کے آٹھ اضلاع میں سب سے زیادہ متاثر ضلع لاتور میں 215 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور نو افراد کی موت ہوگئی۔

marathwada corona
مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید 1088 نئے کیسز، 32 افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 12:04 PM IST

مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 1088 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق مراٹھواڑہ میں اس مہلک وبا سے 32 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے ملنے والے اعداد و شمار کے مطابق علاقہ کے آٹھ اضلاع میں سب سے زیادہ متاثر ضلع لاتور میں 215 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور نو افراد کی موت ہوگئی۔

اس کے بعد ضلع اورنگ آباد میں چھ افراد ہلاک اور 169 نئے کیسز، ضلع ناندیڑ میں 158 نئے کیسز اور چھ اموات، ضلع بیڈ میں 200 نئے کیسز اور چار افراد ہلاک، ضلع جالنہ میں 118 نئے کیسز، تین اموات ،ضلع پربھنی میں 46 نئے کیسز، تین افراد ہلاک، ضلع ہنگولی میں 24 نئے کیسز، ایک کی موت اور ضلع عثمان آباد میں 158 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے مجموعی طور پر15،591 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 424 کورونا مریض ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.