ETV Bharat / state

مالیگاؤں: ادارہ نثری ادب کی ماہانہ ادبی نشست

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی کے لیے ہر ماہ ادبی نشستوں، محفلوں اور تقاریب کا با قاعدہ انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ادارہ نثری ادب کی ماہانہ ادبی نشست
ادارہ نثری ادب کی ماہانہ ادبی نشست
author img

By

Published : Dec 29, 2019, 4:57 PM IST

شہر کے قدیم ادارہ 'نثری ادب' کی جانب سے ماہانہ ادبی نشست بروز سنیچر 28 ستمبر 2019 کی شب اے ٹی ٹی اسکول کے مرکزی ہال میں منعقد کی گئی۔

اس ادبی نشست کی صدارت معروف افسانہ نگار، نعت گو و مدرس جناب افضال انصاری نے کی۔ نطامت کے فرائض کو ناظم نسل نو رضوان ربانی نے بخوبی انجام دیے۔۔

قلمکاران نشست میں نوجوان افسانہ نگار مجتبی زید، پرنسپل ڈاکٹر شیخ مجیب، تبصرہ نگار لئیق انور، ادیب اطفال عبدالمجید ماسٹر اور قلمکار عزیزالرحمن ماہی نے اپنی تخلیقات پیش کیں۔

ادارہ نثری ادب کی ماہانہ ادبی نشست
ادارہ نثری ادب کی ماہانہ ادبی نشست

اس نشست میں بطور مہمان خصوصی صدر ادارہ نثری ادب محمد اسحاق خضر، عمران جمیل معروف افسانہ نگار، عتیق شعبان اور دیگر نے شرکت کی۔ نشست میں کثیر تعداد میں محبان اردو اختتام تک شریک رہے۔

رضوان ربانی رکن ادارہ نثری ادب نے اپنے تاثرات میں کہا کہ سال 2019 کی یہ آخری رنگا رنگ تاریخی و بے مثال ماہانہ ادبی نشست ہے۔ ادارہ نے 178 ویں نشست گزشتہ 16 برسوں میں مکمل کر لی ہے۔ اس نشست کے ذریعے سینکڑوں قلمکاروں کو اپنے فن پاروں اور تخلیقات کو پیش کرنے کا موقع فراہم ہوا ہے۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی کیلئے ہر ماہ ادبی نشستوں، محفلوں اور تقاریب کا با قاعدہ انعقاد کیا جا رہا ہے۔

شہرکا قدیم ادارہ نثری ادب کی جانب سے ماہانہ ادبی نشست بروز سنیچر 28 ستمبر 2019 کی شب اے ٹی ٹی اسکول مرکزی ہال میں منعقد کی گئی۔ اس ادبی نشست کی صدارت معروف افسانہ نگار، نعت گو و مدرس جناب افضال انصاری نے کی۔ نطامت کے فرائض کو ناظم نسل نو رضوان ربانی نے بخوبی نبھایا۔

قلمکاران نشست میں نوجوان افسانہ نگار مجتبی زید، پرنسپل ڈاکٹر شیخ مجیب، تبصرہ نگار لئیق انور، ادیب اطفال عبدالمجید ماسٹر اور قلمکار عزیزالرحمن ماہی نے اپنی تخلیقات پیش کیں۔

اس نشست میں بطور مہمان خصوصی صدر ادارہ نثری ادب محمد اسحاق خضر، عمران جمیل معروف افسانہ نگار، عتیق شعبان اور دیگر نے شرکت کی۔ نشست میں کثیر تعداد میں محبان اردو اختتام تک شریک رہے۔

رضوان ربانی رکن ادارہ نثری ادب نے اپنے تاثرات میں کہا کہ سال 2019 کی یہ آخری رنگا رنگ تاریخی و بے مثال ماہانہ ادبی نشست ہے۔ ادارہ نے 178 ویں نشست گزشتہ 16سالوں میں مکمل کر لی ہے۔ اس نشست میں سینکڑوں قلمکاروں کو اپنے فن پاروں اور تخلیقات کو پیش کرنے کا موقع فراہم کیا۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.