ETV Bharat / state

مالیگاؤں کارپوریشن کمشنر بھی کورونا وائرس سے متاثر

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا وائرس کے مثبت مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

author img

By

Published : May 13, 2020, 7:45 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 1:05 PM IST

image
image

آج محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق مالیگاؤں کارپوریشن کے کمشنر دیپک ترنمبک کاسار کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔

واضح رہے کہ مالیگاؤں کارپوریشن میں 20 روز قبل ہی بطور نئے کمشنر دیپک کاسار کی تقرری ہوئی تھی ان سے قبلکیشور بروڑے کئی برس تک کارپوریشن کے کمشنر رہے۔

کمشنر دیپک ترنمبک کاسار تقرری کے بعد روز اول سے ہی متحرک تھے اور کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے عوامی مفاد میں کئی میٹنگوں میں شریک بھی رہے۔

نیز وہ موجودہ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل، ریاستی وزیر دادا بھسے، وزیر صحت راجیش ٹوپے، سابق رکن اسمبلی آصف شیخ، معروف سوشل ورکر رضوان بیٹری و دیگر سیاسی و سماجی افراد کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے تھے۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 1:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.