ETV Bharat / state

مالیگاؤں: ہمنت کرکرے کی برسی پر تقریب کا انعقاد - Malegaon: Celebrating the anniversary of Humayun Karakre

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں شہید ہیمنت کر کرے  کی گیارہویں برسی پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سماجی تنظیموں نے شرک کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کی۔

مالیگاؤں: ہمنت کرکرے کی برسی پر تقریب کا انعقاد
مالیگاؤں: ہمنت کرکرے کی برسی پر تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 2:15 AM IST

تقریب کا انعقاد بھکو چوک بم دھماکہ کی جگہ رات 8 تا 10 بجے تک ڈیفنس آف انڈیا مسلم آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا۔

اس موقع پر صدر جلسہ مولانا عبدالباری قاسمی رکن کل جماعتی تنظیم نے کہا کہ ایسے نازک دور میں جب پورے بھارت میں منظم سازش کے تحت سلسلہ وار بم دھماکے ہو رہے تھے۔

مالیگاؤں: ہمنت کرکرے کی برسی پر تقریب کا انعقاد

یہ دھماکے مالیگاؤں ، دہلی، حیدرآبار، اجمیر، ممبئی اور دیگر مقامات پر ہوئے اور اور اس کا الزام مسلمانوں پر ہی عائد کیا جاتا رہا۔ ایسے وقت میں انتہائی ایماندار پولس افسر شہید ہیمنت کرکرے نے مالیگاؤں بھکو چوک بم دھماکہ میں ہندو دہشت گردوں کا چہرہ بے نقاب کیا اور سلسلہ وار بم دھماکے رک گئے۔ مسلمان شہید ہیمنت کر کرے کے ہمیشہ احسان مند رہیں گے اور انھیں ہر برس خراج عقیدت پیش کریں گے۔

سماجی کارکن سنجے پاٹل نے کہا کہ مالیگاؤں ایک حساس شہر کی حیثیت سے جانا جاتا ہے تاہم بھکو چوک بم دھماکہ اور بڑا قبرستان سلسلہ وار بم دھماکوں کے بعد شہریوں نے جس طرح سے امن و امان کا مظاہرہ پیش کیا۔ اس کی مثال پورے دنیا میں نہیں ملے گی۔

اس جلسہ خراج عقیدت کے موقع پر شہر کی سماجی، سیاسی سرکردہ شخضیات جن میں ابھے شاہ، سلیم رضوی، سمیع اللہ ، ڈاکٹر ریاض نے خطاب کیا۔ تقریب کے منتظم سید آصف علی نے تمام مہمان کا استقبال کیا اور ان کی آمد کا شکریہ بھی ادا کیا۔

جلسے کا اختتام دو منٹ کھڑے رہ کر شہید ہیمنت کر کرے اور شہداء ممبئی کو خراج عقیدت پیش کر کے ہوا۔ نیز بھکو چوک میں بنائے گئے شہید ہیمنت کر کرے کے مجسمے کی گل پوشی بھی کی گئی۔

Intro:مالیگاؤں میں 26 نومبر 2019 کو شہید ہمینت کر کرے کی گیارہویں برسی پر جلسہ خراج عقیدت بھکو چوک بم دھماکہ کی جگہ رات 8 بجے تا 10 بجے تک ڈیفنس آف انڈیا مسلم آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا۔

صدر جلسہ مولانا عبدالباری قاسمی رکن کل جماعتی تنظیم نے بتایا کہ ایک وقت تھا جب پورے بھارت میں منظم سازش کے تحت سلسلہ وار بم دھماکے ہو رہے تھے۔ کبھی مالیگاؤں ، دہلی، حیدرآبار، اجمیر، ممبئی اور دیگر مقامات پر اور اس کا الزام مسلمانوں پر لگایا جا رہا ہے ۔ ایسے وقت میں ایک ایماندار آفیسر شہید ہیمنت کر کرے نے مالیگاؤں بھکو چوک بم دھماکہ میں ہندو دہشت گردوں کا چہرہ بے نقاب کیا اور سلسلہ وار بم دھماکے رک گئے۔ مسلمان شہید ہیمنت کر کرے کے ہمیشہ احسان مند رہینگے اور انھیں ہر سال خراج عقیدت پیش کرتے رہے گے۔

سوشل ورکر سنجے پاٹل نے کہا کہ مالیگاؤں کی شناخت ایک حساس شہر کی ہے لیکن بھکو چوک بم دھماکہ اور بڑا قبرستان سلسلہ وار بم دھماکوں کے بعد شہریان نے جس طرح سے امن و امان کا مظاہرہ پیش کیا۔ اس کی مثال پورے دنیا میں نہیں ملے گی۔ آج بھکو چوک بم دھماکہ کی جگہ سے شہید ہمینت کر کرے اور ممبئی دہشت گرد حملوں میں ہوئے شہید پولس اہلکاروں اور شہریوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

اس جلسہ خراج عقیدت کے موقع پر شہر کی سماجی، سیاسی اور سرکردہ شخضیات ابھے شاہ، سلیم رضوی، سمیع اللہ ، ڈاکٹر ریاض نے عوام سےخطاب کیا۔ پروگرام کے آرگنائزر سید آصف علی نے آئے ہوئے تمام مہمان کرام کا استقبال کیا اور رسم شکریہ بھی ادا کیا۔

جلسہ کے اخیر میں دو منٹ کھڑے رہ کر شہید ہیمنت کر کرے اور شہداء ممبئی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ نیز بھکو چوک میں بنائی کی شہید ہیمنت کر کرے کی سمارک پر پھول ہار کیا گیا ۔ بعد ازاں مولانا عبدالباری قاسمی نے میڈیا کو جلسہ خراج عقیدت کی روداد پیش کی۔

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.