ETV Bharat / state

مالیگاؤں دھماکوں کی ملزمہ پرگیہ ٹھالر عدالت میں حاضر - سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کیس

مالیگاؤں میں ہوئے خوفناک بم دھماکوں کی ملزمہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمان پرگیہ نے کہا کہ 'سماعت کل کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔ میری طبیعت خراب ہے لیکن جب بھی عدالت مجھے طلب کرےگی میں حاضر رہوں گی۔'

'عدالت جب بھی مجھے طلب کرےگی میں حاضر رہوں گی'

author img

By

Published : Jan 4, 2021, 5:18 PM IST

Updated : Jan 4, 2021, 8:00 PM IST

شمالی مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں ہوئے خوفناک بم دھماکوں کی ملزمہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر آج ممبئی کی اے این آئی کورٹ میں پیش ہوئیں جہاں سماعت آئندہ روز تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔

'عدالت جب بھی مجھے طلب کرےگی میں حاضر رہوں گی'

وہیں ملزمہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ میں ابھی بھی کانگریس کے دئے ہوئے درد سے نہیں ابھر پائی ہوں۔ میں انصاف کی حقدار ہوں۔

پرگیہ نے کہا کہ 'سماعت کل کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔ میری طبیعت خراب ہے لیکن جب بھی عدالت مجھے طلب کرےگی میں حاضر رہوں گی۔'

حالانکہ اس سے قبل سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر دو بار کووڈ 19 کا حوالہ دے کر پیشی کے لیے حاضر نہیں ہوئی تھیں۔ اس تعلق سے کورٹ میں انھوں نے یہ وضاحت دی کہ وہ ایمس میں زیر علاج تھیں اس تعلق سے وہ عدالت میں پیش ہونے سے قاصر رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بے نامی جائیداد کیس میں رابرٹ واڈرا سے پوچھ گچھ

واضح رہے کہ 29 ستمبر سنہ 2008 کو مالیگاؤں کے قلبی علاقے بھکو چوک میں خوفناک بم دھماکہ ہوا تھا جس میں معصوم بچی سمیت چھ افراد ہلاک اور تقریباً 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔

Last Updated : Jan 4, 2021, 8:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.