ETV Bharat / state

ادارہ غوثیہ کی جانب سے غریب جوڑوں کی اجتماعی شادی - اجتماعی شادیوں کا اہتمام

مالیگاؤں محنت کشوں اور مزدوروں کا شہر ہے۔ زیادہ تر آبادی غرباء اور متوسط طبقوں پر مشتمل ہے۔ اسی لئے شہر میں مخلتف سماجی و فلاحی تنظیموں کی مدد سے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا جاتا رہتا ہے۔

ادارہ غوثیہ کی جانب سے غریب جوڑوں کی اجتماعی شادی
ادارہ غوثیہ کی جانب سے غریب جوڑوں کی اجتماعی شادی
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 12:00 AM IST

ادارہ غوثیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفئیر سوسائٹی گزشتہ پانچ برسوں سے اجتماعی شادیوں کا پروگرام منعقد کر رہی ہے۔ادارہ کی جانب سے آج 27 نومبر 2019 کو بعد نماز عشاء چمن نگر میں ایک اجتماعی شادی میں پانچ غریب مستحق جوڑوں کا نکاح ہوا۔

اس تقریب نکاح میں مولانا امین القادری اورمولانا عالم گیر سید اشرف نے عوام الناس سے خطاب کیا- نیز ادارہ غوثیہ کے صدر و اراکین کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

ادارہ غوثیہ ایجوکیشنل اینڈ کے صدر ریاض احمد عرف بھوریا نے بتایا کہ ادارہ کی جانب سے تمام جوڑوں کے شادی کا خرچ ادارے کے اراکین کی جانب سے ہی کیا جاتا ہے۔ جس میں جہیز، دولہا و دولہن کے لباس اور دیگر ساز و سامان کے علاوہ طعام کا نظم بھی کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ادارے کے اراکین غریب و مستحق نوجوان جوڑوں کو ڈھونڈ کر اور عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے تقریب نکاح منعقد کرتے ہیں۔

Intro:مالیگاؤں محنت کشوں اور مزدوروں کا شہر ہے۔ زیادہ تر آبادی غرباء اور متوسط طبقوں پر مشتمل ہے۔ اسی لئے شہر میں مخلتف سماجی و فلاحی تنظیموں کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا جاتا رہتا ہے۔

ادارہ غوثیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفئیر سوسائٹی گزشتہ پانچ برسوں سے اجتماعی شادیوں کا پروگرام منعقد کر رہی ہے۔ادارہ کی جانب سے بروز بدھ 27 نومبر 2019 کو بعد نماز عشاء چمن نگر میں ایک اجتماعی شادی میں پانچ غریب مستحق جوڑوں کا نکاح ہوا۔

اس تقریب نکاح میں مولانا امین القادری اورمولانا عالم گیر سید اشرف نے عوام الناس سے خطاب کیا ۔نیز ادارہ غوثیہ کے صدر و اراکین کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

ادارہ غوثیہ ایجوکیشنل اینڈ کے صدر ریاض احمد عرف بھوریا نے بتایا کہ ادارہ کی جانب سے تمام جوڑوں کے شادی کا خرچ ادارے کے اراکین کی جانب سے ہی کیا جاتا ہے۔ جس میں دہلیز، دولہا و دولہن کے لباس اور دیگر ساز و سامان کے علاوہ طعام کا نظم بھی کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ادارے کے اراکین غریب و مستحق نوجوان جوڑوں کو ڈھونڈ کر اور عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے تقریب نکاح منعقد کرتے ہیں۔

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.