ETV Bharat / state

مہاراشٹر: سیاسی سرگرمیاں عروج پر

ریاست مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی پولنگ کی تاریخ جیسے جیسے قریب آ رہی ہے، سیاسی درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے۔

سیاسی سرگرمیاں عروج پر
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 11:49 PM IST

مہاراشٹر امبلی انتخابات کے پرچہ نامزدگی واپس لینے کا مرھلہ ختم ہوتے ہی تمام سیاسی جماعتیں میدان میں دگنی طاقت کے ساتھ کود پڑی ہیں۔

سیاسی سرگرمیاں عروج پر، ویڈیو

ضلع اورنگ آباد میں سیاسی رہنما ہے محلے کی ہر ہر گلی میں جا کر جیت کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں اور رائے دہندگان کو اپنی جانب راغب کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

اسی دوران اورنگ آباد سے مجلس اتھاد المسلمین کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل کی ریلی مخالفین نے سیاہ جھنڈے دکھانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

اس کے علاوہ رواں انتخابات میں پہلی مرتبہ کانگریس پارٹی کے امیدوار رمیش گائیکواڑ کا پرچہ نامزدگی منسوخ ہوگیا، ایسا معاملہ اورنگ آباد میں پہلی مرتبہ کسی بڑی پارٹی کے ساتھ ایسا ہوا ہے۔

Intro:
مہاراشٹر اسمبلی چناؤ 2019 میں پرچہ نامزدگی واپس لینے کا مرحلہ جیسے ہی ختم ہوا سیاسی پارٹیاں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں کود پڑیں ریلیاں نکالی جارہی ہیں کارنر میٹنگز اور محلہ محلہ بستی بستی کی خاک چھانی جارہی ہیں ووٹروں کو لبھانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے ساتھ سیٹنگ ایم پی اور ایم ایل ایز کی ریلیوں کی مخالفت کے سر بھی سنائی دے رہے ہیں اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کی ریلی کو کالے جھنڈے بتانے کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے اس کے علاوہ اس چناؤ میں پہلی بار قومی پارٹی کانگریس کے امیدوار رمیش گائیکواڑ کا پرچہ امیدواری منسوخ ہوگیا اورنگ آباد میں پہلی بار کسی بڑی پارٹی کے ساتھ ایسا ہوا ہے مجموعی طور پر اسمبلی چناؤ میں اب رنگ چڑھنے لگا ہے
الزام در الزام کی سیاست عروج پر ہے ایم آئی ایم کے مخالفین قدیر مولانا کی حمایت میں متحد ہورہے ہیںBody:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.