ETV Bharat / state

دیویندر فڑنویس دوبارہ مہاراشٹر کے وزیراعلی بنے - Maha Cm BJP

مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے جاری رشہ کشی کے بعد دیویندر فڑنویس نے بطور وزیر اعلی حلف لے لیا۔

دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے وزیر اعلی
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 8:17 AM IST

Updated : Nov 23, 2019, 8:35 AM IST

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اجیت پوار نے نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا ہے۔

دیویندر فڑنویس دوبارہ مہاراشٹر کے وزیراعلی بنے

گورنر بھگت کوشیاری نے دونوں اعلی رہنماؤں کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 23, 2019, 8:35 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

Maha Cm BJP
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.