ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں 6.94 لاکھ کونٹل غلہ ضرورت مندوں میں تقسیم - مہاراشٹر کے محکمہ فوڈ و سیول سپلائیز

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

MAHARASTHRA
MAHARASTHRA
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 3:02 PM IST

مہاراشٹر کے محکمہ فوڈ و سیول سپلائیز کے وزیر چھگن بھجبل کا کہنا ہے 'حکومت نے پبلک ڈسٹریبیوشن سیسٹم کے ذریعے 28 لاکھ 61 ہزار افراد کے درمیان 6 لاکھ 94 ہزار کونٹل غلہ ستقسیم کیا ہے'۔

ریاستی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران حکومت نے عوام میں راشن تقسیم کیا ہے۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

راشن کے تقسیم کی تفصیل بتاتے ہوئے بھجبل نے کہا 'ایک اپریل سے لے کر تین اپریل تک 6 لاکھ 94 ہزار کونٹل راشن تقسیم کیا گیا ہے، جس میں 28 لاکھ 61 ہزار 85 افراد جن کے پاس راشن کارڈ تھے ان کو یہ راشن ملا ہے، ان افرد میں 3 لاکھ 1 ہزار کونٹل چاول، 3 ہزار 564 کونٹل چینی، اور 3 لاکھ 83 ہزار کونٹل گندم تقسیم کی گئی ہے'۔

انہوں نے بتایا '1 لاکھ 67 ہزار راشن کارڈ ہولڈرس ایسے بھی تھے، جو مہاجر تھے انہیں بھی راشن دیا گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.