ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں جلوس غریب نواز - قیادت سید محبوب نظامی نے کی

حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 808 ویں عرس کے موقع پر اورنگ آباد میں جلوس غریب نواز نکالا گیا۔

اورنگ آباد میں جلوس غریب نواز نکالا گیا
اورنگ آباد میں جلوس غریب نواز نکالا گیا
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 7:36 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 4:50 AM IST

جلوس حضرت نظام الدین اولیا کی درگاہ سے نکالا گیا جو شہر کے مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا حضرت پیر غیب صاحب کی درگاہ پر اختتام پذیر ہوا۔

اس موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے جلوس میں شرکت کی اور خواجہ غریب نوازؒ سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا، جلوس کی قیادت حضرت نظام الدین اولیاؒ درگاہ کے نائب سجادہ نشین سید محبوب نظامی نے کی، اس موقع پر تقسیم تبرک اور لنگرکا بھی اہتمام کیا گیا۔

اورنگ آباد میں جلوس غریب نواز

ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ خواجہ غریب نواز نے خدمت خلق اور کثرت میں وحدت کا جو پیغام دیا ہے، اس پر عمل کیا جائے تو دنیا بھر میں امن و امان قائم ہوسکتا ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 4:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.