اورنگ آباد: کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر ولاس راؤ دیشمکھ کے یوم پیدائش کے موقع پر اورنگ آباد میں ایک تقسیم ایوارڈ کی تقریب ہوئی اس تقریب میں کانگریس رہنماؤں کی موجود گی میں سماجی تنظیموں، فلاحی اداروں اور صحافیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ Journalists Felicitated in Aurangabad
یہ بھی پڑھیں:
Ajmer Sharif Dargah: اجمیردرگاہ میں شیوالہ ہونے کا دعویٰ، وزیراعلیٰ سے سروے کا کیا گیا مطالبہ
اس موقع پر کانگریس رہنما ولاس راؤ دیشمکھ کی خدمات کا بھی ذکر کیا گیا۔ پروگرام میں کانگریس کے ضلع صدر کلیان کاڑے ، شہر صدر ہشام عثمانی اور کلیان کاڑے کے علاوہ کانگریس کے کارکنان کثیر تعداد میں موجود تھے۔