ETV Bharat / state

میں بے قصور ہوں اور مجھے بھنسایا گیا ہے: ڈاکٹر منظور حسن - اردو نیوز اورنگ آباد

مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کے ایک نامور تعلیمی ادارے کے چیئرمین پر نوکری دینے کے نام پر 15 لاکھ روپے رشوت لینے کا الزام عائد کرتے ہوئے خاتون معلمہ نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی تھی۔ اس ضمن میں ڈاکٹر منظور حسن ایوبی نے کہا کہ، 'میں بے قصور ہوں اور مجھے بھنسایا گیا۔'

i am innocent and trapped me: dr. manzoor hassan
میں بے قصور ہوں اور مجھے بھنسایا گیا ہے: ڈاکٹر منظور حسن
author img

By

Published : Jan 24, 2021, 7:46 PM IST

ڈاکٹر منظور حسن ایوبی نے کہا کہ، 'فریادی نے ان کے فرزند محمد معاذ منظور حسن ایوبی اور اہل خانہ پر جھوٹا مقدمہ درج کیا۔'

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ، 'پولس نے مجھ کو گرفتار نہیں کیا بلکہ انھوں نے خود سپردگی کی۔ پولس اور کورٹ کی جانب سے کاروائی میں انھوں نے مکمل تعاون پیش کیا۔'

اس سلسلے میں ایڈوکیٹ عظیم خان نے کہا کہ، 'جس خاتون ٹیچر نے ڈاکٹر منظور حسن ایوبی اور ان کے اہل خانہ پر الزام تراشی کی ہے اور جس کی بنیاد پر ایف آئی آر درج بھی ہوئی، لیکن اب تک سارے الزامات ثابت نہیں ہوئے ہیں۔'

انھوں نے کہا کہ، 'فریادی نے بوگس لیٹر ہیڈ اور جعلی دستخط کا استعمال کر انھیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی ہے۔'

مزید پڑھیں:

پونہ :اجمل عامر قصاب کے سیل کو اب سیاح دیکھ سکیں گے

واضح رہے سٹیزن ایجوکیشن کیمپس کے پورے معاملہ پر پولس کی کاروائی جاری ہے اور ابھی کورٹ کی جانب سے کوئی فیصلہ دیا نہیں گیا۔ فی الحال ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کو کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.