ETV Bharat / state

باپو کا سیواگرام آشرم سیاحوں کی توجہ کا مرکز - gandhi sevagram ashram

ریاست مہاراشٹر میں واقع سیواگرام آشرم جو گاندھی جی کی جھونپری پر مشتمل ہے آج کل سیاحوں کے پرکشش مقام میں تبدیل ہوگیا ہے۔ گاندھی جی کے متعدد پیروکار اور سیاح اس مقام کا دورہ کر رہے ہیں۔

باپو کا سیواگرام آشرم سیاحوں کے توجہ کا مرکز
author img

By

Published : Sep 28, 2019, 6:18 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 9:10 AM IST

مہاتما گاندھی جنہیں باپو کے نام سے پکارا جاتا ہے گاؤں سیدھی سادھی زندگی گذارنا پسند کرتے تھے۔ 1935 میں انہوں نے سیواگرام آشرم میں قیام پذیر ہوئے اور تقربیاً 8 سال یہاں سادہ زندگی گذاری تھی اور وہ یہاں ہمیشہ صفائی کے کاموں میں مصروف رہتے تھے۔

آشرم میں گاندھی جی کے ساتھ رہنے والے سبھی افراد بھی ہمیشہ کاموں میں سرگرم رہتے تھے جبکہ باپو بھی سادہ اور فعال زندگی گذارنے کے متمنی تھے۔

آشرم میں باپو کے کمرہ کے سامنے اور پیچھے ایک ایک کمرہ تھا۔ سامنے والے کمرہ میں چیف سکریٹری مہادیو بھائی رہتے تھے اور دوسرے کمرہ کو مہمان استعمال کرتے تھے۔

باپو کا سیواگرام آشرم سیاحوں کے توجہ کا مرکز

گاندھی جی آشرم میں قندیل کی روشنی میں کتابیں پڑھا کرتے تھے۔ آج بھی ان کی جانب سے پڑھی جانے والی کتابیں جن میں قرآن شریف، بائبل، رامائن شامل ہیں جھونپڑی میں رکھی گئی ہے اور باپو کی لالٹین کو بھی یہاں رکھا گیا ہے۔

باپو نے ایک شوکیس میں ان کی استعمال کنندہ 18 چیزو جیسے لاٹھی، پیپرویٹ، نقلی دانتوں کا کیس، اگالدان، قلم اسٹینڈ اور تین بندروں پر مشتمل مجسمہ وغیرہ کو رکھا تھا جبکہ یہ چیزیں چوری ہوگئی تھیں۔

آشرم میں تمام کمرے مٹی کے بنے ہوئے تھے لیکن ملکہ امریتا کے کمرہ کا فرش سلور سے بنا ہوا تھا کیونکہ انہیں سیمنٹ سے الرجی تھی۔

آشرم انتظامیہ نے گاندھی جی کی استعمال کی ہوئی کچھ چیزوں کو آج بھی محفوظ رکھا ہے جن میں مساج ٹیبل، لاٹھی، پتھر (پیپرویٹ)، دانتوں نقلی کیس وغیرہ شامل ہیں۔

آج بھی آشرم میں گائے کے گوبر لیپ لگایا جاتا ہے اور مٹی کی دیواروں کو سیندھی کے پتوں سے ڈھانکا جاتا ہے تاکہ بارش کا پانی اندر داخل نہ ہوسکے۔

باپو کے آفس میں دو ٹائپ رائٹر، سانپ پکڑنے والا آلہ وغیرہ تھے اور ٹائپ رائٹر کو مہادیو اور میرابین استعمال کرتی تھیں۔

مہاتما گاندھی نے اس آشرم سے جنگ آزادی کی تحریک چلائی تھی۔

انتظامیہ، آشرم کے ذریعہ گاندھی جی کی زندگی کو نئی نسل کے سامنے بہتر انداز میں اجاگر کرنا چاہتا ہے۔

Intro:Body:

Bapu's Sevagram ashram is now a tourist attraction

VO: The Sevagram ashram here, which is Mahatma Gandhi's 'hut' has now become a place of attraction. Many tourist and followers of Mahatma Gandhi visit this place. 

Hindi Byte: Ashwini Bagel, Ashram guide

VO: Mahatma Gandhi, commonly known as 'Bapu' liked living in villages and so he settled at the Sevagram ashram in 1965. Bapu stayed here for almost 8 years. He followed a simple lifestyle. He had simple eating habits too.

VO: The ashram has also preserved some of the things used daily by Bapu, which includes the massage table, a stick, pebble paperweight, a fake tooth case, etc. The ashram establishment is trying to introduce the life Gandhi to the next generation as well.

PTC: Parag, ETV Bharat reporter

Subtitle: 

It is Mahatma Gandhiji's 150th birth anniversary and even now ashram establishments are preserving the ashram.

An ETV Bharat report.

====

Sevagram(Maharashtra): The Sevagram ashram here, which is Mahatma Gandhi's 'hut' has now become a place of attraction.

Many tourist and followers of Mahatma Gandhi visit this place.

Mahatma Gandhi, commonly known as 'Bapu' liked living in villages and so he settled at the Sevagram ashram in 1965.

He used to be always busy with all sort of cleaning work here.

Also, the people living here were quite active and it facilitated in helping Bapu to live a simple and active life.

There was a room in front and backside of Bapu's cottage. The room in front of his was for the Chief Secretary, Mahadev Bhai whereas the other room was for the visitors.

Bapu used the lanterns here to read. Even today the lantern and books, like the Bible, Quran and Ramayan read by him is kept in the hut.

Bapu had preserved 18 things in a glass box. These included a stick, pebble paperweight, fake tooth case, spit box, pen pencil stand, idols of three monkeys, etc. His spectacles were stolen from the box.

The entire hut is made of mud, except the room in which Queen Amrita resided had silver flooring as she was allergic to cement.

The ashram has also preserved some of the things used daily by Bapu, which includes the massage table, where he used to carry out natural treatments.

Even today, this hut is treated with cow dung. As the walls are muddy, the walls are covered with Sindhi leaves during rains. This protects the rainwater from reaching the walls.

Bapu's office had two typewriters, wooden pluckers, snake catching box, etc. Typing was done by Mahadev and Miraben.

Bapu stayed here for almost 8 years. He followed a simple lifestyle. He had simple eating habits too. In his personal life, he had stated 'ekadash'.

It was from here that Bapu fought to achieve freedom for the nation.

The ashram establishment is trying to introduce the life Gandhi to the next generation as well.

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 9:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.