ETV Bharat / state

Road Accident in Nagpur ناگپور سڑک حادثے میں چار لوگوں کی موت - ناگپور سڑک حادثہ

مہاراشٹر کے ناگپور شہر میں کار اور دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر میں دو بچوں سمیت چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ اس معاملے میں پولیس نے کیس درج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے۔ Road Accident in Nagpur

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 5:36 PM IST

ناگپور: مہاراشٹر کے ناگپور شہر میں کار اور دو موٹر سائکل کی ٹکر میں دو بچوں سمیت چار لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور دیگر چار افراد سنگین طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے ہفتہ کو اس بات کی اطلاع دی۔ Road Accident in Nagpur

پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ جمعہ کی رات سکڈارا فلائی اوور پر اس وقت ہوا، جب تیز رفتار کار ڈرائیور نے گاڑی سے کنٹرول کھو دیا اور دو موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس سے موٹر سائکل پر سوار چار لوگ فلائی اوور سے تقریبا 80فٹ نیچے گر گئے اور ان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میںایک شخص، اس کی بیوی اور دو بچے شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ زخمی ہوئے چار دیگر لوگوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ان کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ پولیس معاملہ درج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے۔ Four killed in Nagpur road accident

یہ بھی پڑھیں: Nagaur Road Accident ناگور سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.