ETV Bharat / state

مہاراشٹر: حکومت سازی کے لیے کامن منیمم پروگرم تیار - مہاراشٹراسمبلی انتخابات

مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے کانگریس، این سی پی اور شیوسینا کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں کئی اہم معاملات پر غور وخوض کیا گیا ہے۔ تنیوں پارٹیوں نے کامن مینیمم پروگرام کو ترتیب دیا ہے جس میں کئی اہم ترین نکات شامل کیے گئے ہیں۔

حکومت سازی کے لیے این سی پی ‘کانگریس اور شیوسینا کا قلیل ترین پروگرم تیار
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 12:05 PM IST

اطلاعات کے مطابق ریاست میں نئی حکومت کے لیے قلیل ترین پروگرام (سی ایم پی )تیار کرلیا گیا ہے اور جلدہی حکومت سازی کی کوشش شروع ہوجائے گی۔ پہلی بار تینوں پارٹیوں کے رہنما ایک ساتھ جمع ہوئے ہیں۔تیار شدہ مسودے کو تینوں پارٹیوں کے ہائی کمان کو بھیجا جائے گا ۔

واضح رہے کہ حکومت کی تشکیل کے لیے بنائی جانے والی این سی پی کی رابطہ کمیٹی کے ایک رکن نے اس بات کا دعوی کیا ہے کہ آئندہ 15-20دنوں میں مہاراشٹر میں شیوسینا-این سی پی اور کانگریس کی حکومت بن جائے گی کیونکہ حکومت بنانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔

ممبئی میں پہلی بار تینوں پارٹیوں نے ایک ساتھ ملاقات کی۔ مہاراشٹر میں مخلوط حکومت کے قیام کے لیے فارمولوں پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ بدھ کے روز کانگریس اور این سی پی قائدین کا اجلاس ہواتھا۔ اس کے بعد ، شیو سینا کی جمعرات کے روز بھی ان دونوں پارٹیوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی۔ تینوں پارٹیوں کے رہنماؤں نے مل بیٹھ کر حکومت سازی کے فارمولے پر تبادلہ خیال کیاہے۔

ایک این سی پی رہنما کے مطابق، اس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ممبئی میں تینوں سیاسی پارٹیوں کے مابین باہمی معاہدے کے بعد سونیا گاندھی اور شرد پوار ایک بار پھر دہلی میں ملاقات کریں گے۔ پوری مشق کو 15-20 دن میں مکمل کرنے اور حکومت بنانے کی کوشش کی جائے گی۔

تینوں پارٹیوں کی پہلی میٹنگ میں کانگریس کے سابق وزیراعلیٰ پرتھوی راج چوان،ایوان کے رہنما وجےویڈٹیوار ،مانک راؤ ٹھاکرے ،این سی پی کی طرف سے ریاستی صدرجینت پاٹل ،سینئر رہنما چھگن بھجبل ،ترجمان نواب ملک ،شیوسینا کے ایوان میں رہنما ایکناتھ شندے ،سنیئر رہنما سبھاش ڈیسائی وغیرہ شامل رہے ۔

تینوں پارٹیوں کی طویل ملاقاتوں کا مقصدیہ ہے کہ ریاست سے صدرراج کا خاتمہ کروایا جائے اور بی جے پی کو اقتدار سے دوررکھتے ہوئے ریاست میں پانچ سال کے لیے ایک پایہ دار اور مضبوط حکومت تشکیل دی جائے ۔

واضح رہے کہ مہاراشٹراسمبلی انتخابات کے نتائج کے آنے کے نصف ماہ گزرجانے کے بعد بھی حکومت سازی میں کسی بھی پارٹی کے آگے نہ آنے کے بعد گورنر نے صدرراج کی سفارش کردی تھی ،اس سے قبل انہوں نے بی جے پی ،پھر شیوسینا اور این سی پی کو طلب کرکے حکومت سازی کے سلسلہ میں وقت دیا تھا،لیکن ایسا نہ ہونے پر صدرراج نافذ کردیا گیا۔

Intro:یوم اطفال تنگ کمرے میں بنایا گیا

Body:ملک بھر آج پنڈت جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش پر آج یوم اطفال منایاجارہا ہے. لیکن یہاں پر ایک تنگ کمرے میں ریاست یوم اطفال مناتے ہوئے دیکھا گیا.. ریاست کرناٹک ہاویری ضلع ہرے کیرور شہر کے ٹیپو نگر میں موجو ایک سرکاری آنگنواڈی ایک گیراے کے گھر میں چل رہی جس سے یہاں کے ننھے ننھے ماسوم بچوں کو ایک تنگ کمرے میں بیٹھ کر تعلم حاصل کرنے پڑھتا ہے. آنگنواڈی بچوں کےلئے پہلی تعلیم کی بنیاد معانی چاتی ہے مگر یہاں پر بچوں کے تعلم کی بنیاد ہی پوری سے مضبوط نہیں ہے تو آگئے. ان بچوں کا مستقبل کیا ہوگا. اس موقعہ پر اس محلے کے مقامی عوام نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا.. یہاں پر سرکاری آنگنواڈی ہے مگر سرکاری بلٹنگ نہیں ہے یہ ایک تنگ کمرےمیں گیراے پر چلائی جارہی ہے. بچوں کو. اس. آنگنواڈی میں فری ہوکر بیٹنے اور کھیلنے کے لئے میدان نہیں ہے. بچوں کو یہ نہیں لگتا کہ یہ اسکول ہے. بچوں کو اس طرح سے ایک اسکول کا ماحول کا پتہ ہی لگتاہے..آج کے دور میں بچوں کو کھلتے ہوئے تعلیم دینا چاہیے یہاں پر بچوں کوصرف تنگ کمرے میں بیٹھنا بھی بہت مشکل ہوتا ہے. اس لئے یہاں کے عوام نے یہاں منسپل ممبران اور آنگنواڈی افسران سے اپیل کی ہے کہ بچوں ایک بنیادی تعلیم کی شروعات سے ہی ایک انتظام کر کے حکومت کے جانب سے کہیں جگہ دیکر سرکاری عمار ات بناکر دیں.اس ننے ننے بچوں کے لیے کھلنے کودنے کے لیے آنگن اور ایک سرکاری عمارات انتظام کرنے کی اپیل کی ہے... 1...بایٹ..مقامی خواتین... 2..بایٹ..مقام افراد.. ای ٹی وی بھارت کے لئے ہاویری سے عبدالرشید اکی رپورٹ...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.