ETV Bharat / state

اورنگ آباد کی چار سو سالہ تاریخی مسجد میں رمضان کا پہلا جمعہ

نماز اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک ہے اس لیے مساجد سے مسلمانوں کا بڑا گہرا رشتہ رہا ہے، کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے سبب مساجد بند ہونے سے مسلمانوں کا ایک بڑا طبقہ مایس نظر آرہا ہے۔

اورنگ آباد کی چار سو سالہ تاریخی مسجد میں رمضان کا پہلا جمعہ
اورنگ آباد کی چار سو سالہ تاریخی مسجد میں رمضان کا پہلا جمعہ
author img

By

Published : May 1, 2020, 9:03 PM IST

اورنگ آباد شہر میں شہنشاہ اورنگ زیب عالمگیر کے سپہ سالار جمیل بیگ کے ذریعے تعمیر کردہ اس چار سو سالہ قدیم مسجد کی رونق رمضان میں قابل دید ہوا کرتی تھی۔

مسجد جمیل بیگ
مسجد جمیل بیگ

اس مسجد کا نام جمیل بیگ ہے اور جمعہ کے موقع ہر اکظر یہاں تین ہزار سے زائد لوگ نماز ادا کرنے کے لیے آتے تھے اور اب ان کے نام یہاں کئی فلاحی کام کیے جارہے ہیں۔

مسجد کے ذمہ دار محمد معید الحشر نے بتایا کہ اس مسجد میں نمازیوں کی آمد سے ہونے والی رونق قابل دید ہوا کرتی تھیں کیونکہ یہاں رمضان میں معمول کے مطابق سحر و افطار کا نظم کیا جاتا تھا۔

اورنگ آباد کی چار سو سالہ تاریخی مسجد میں رمضان کا پہلا جمعہ

لیکن کوروناوائرس کے قہر کے سبب مقامی مسلمان اس مسجد سے کٹ کر رہ گئے ہیں۔

یہاں کی تمام مساجد پر تالے پڑے ہیں، مساجد میں صرف چار تا پانچ افراد ہی نماز و جماعت کا اہتمام کررہے ہیں اور روزہ دار اپنے اپنے گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.