ETV Bharat / state

Fire Accident ممبئی کے تربھے ڈمپنگ یارڈ میں آتشزدگی - ممبئی میں آتشزدگی

نوی ممبئی کے تربھے ڈمپنگ یارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے ،اس آتشزدگی میں کسی کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے،آگ بجھانے کا کام جاری ہے۔

آتشزدگی
آتشزدگی
author img

By

Published : Feb 3, 2023, 10:29 PM IST

آتشزدگی

ممبئی سے متصل نئی ممبئی کے تربھے علاقے میں میں ایک ڈمپنگ گراؤنڈ میں آگ لگ جانے کی واردات سامنے آئی، جائے واردات پر فائر برگیڈ کی کئی گاڑیاں موجودہیں۔فائر برگیڈ کے جوان آگ اور قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن اُنہیں مشقت کرنی پڑ رہی ہے۔ آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوپائی ہے ۔

مزید پڑھیں:Fire Breaks out Near Jama Masjid ممبئی میں جامع مسجد کے نزدیک آتشزدگی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.