ETV Bharat / state

اورنگ آباد: کسانوں کوبھاری نقصان، لاکھوں روپے کی فصل تباہ - مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد

اورنگ آباد میں 9 دن کے سخت کرفیو نے لوگوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے شہر کے اطراف میں ہزاروں ایکڑ پر محیط سبزی اور ترکاری کی کھیتی کرنے والے کسانوں کا فصل تیار ہے لیکن منڈیوں میں سناٹا پڑا ہوا ہے۔

اورنگ آباد: کسانوں کا لاکھوں روپے کی فصل تباہ

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 4:28 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں نو دن کی مکمل کرفیو کی وجہ سے تمام تر سرگرمیاں ٹھپ رہیں جن میں ٹرانسپورٹ اور سبزی منڈیوں پر پابندی بھی شامل ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہو رہا ہے کہ شہریان کو سبزی ترکاری کی قلت کا سامنا نا ہے تو دوسری جانب کسانوں کی فصلوں کا کوئی خریدار نہیں مل رہا۔ ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے شہر کے قریبی گاؤں وروڈ قاضی گاؤں کے کسانوں کا حال جاننے کی کوشش کی۔

اورنگ آباد: کسانوں کا لاکھوں روپے کی فصل تباہ
اورنگ آباد: کسانوں کا لاکھوں روپے کی فصل تباہ
اورنگ آباد: کسانوں کا لاکھوں روپے کی فصل تباہ
اورنگ آباد: کسانوں کا لاکھوں روپے کی فصل تباہ
کورونا کی وبا نے معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ غریب بھوک سے پریشان ہیں تو کسان اور تاجر پر کرفیو کی مار پڑ رہی ہے۔ اورنگ آباد میں نوں دن کے سخت کرفیو نے لوگوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے شہر کے اطراف میں ہزاروں ایکڑ پر محیط سبزی اور ترکاری کی کھیتی کرنے والے کسانوں کا فصل تیار ہے لیکن منڈیوں میں سناٹا پڑا ہوا ہے۔ روزمرہ کی ترکاری فروخت کر کے دو وقت کی روٹی کا انتظام کرنے والے کسان آج پریشان ہیں۔ قرض لےکر کھیتی کرنے والے کسان کرفیو کی وجہ سے پریشان ہیں۔

سبزی ترکاری انسانوں کی روزمرہ کی ضرورت میں شامل ہے لیکن ٹرانسپورٹ پر پابندی سے نتیجہ یہ ہو رہا ہے کہ کسانوں کی کھڑی فصلیں تباہ ہورہی ہے۔ کسانوں سے سبزی ترکاری خریدنے والوں کا بھی کہنا ہے کہ 'لاک ڈاؤن کی وجہ سے سارے شہر بند ہے جس کی وجہ سے وہ کسانوں سے سبزی ترکاری نہیں خرید پا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.