ETV Bharat / state

ادھو ٹھاکرے کے یوم پیدائش پرڈبہ والوں میں سائیکل تقسیم

شیوسینا کے صدر ادھو ٹھاکرے کے یوم پیدائش کے موقع پر آج صبح ان کی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنان نے انہیں مبارکباد پیش کی ۔

author img

By

Published : Jul 27, 2019, 8:21 PM IST

Updated : Jul 27, 2019, 8:32 PM IST

واہتک سینا کی جانب سے سائیکل تقسیم

ممبئی کے باندرہ میں واقع ان کی رہائش گاہ ماتوشری پر پورے مہاراشٹر کے کارکنان مبارکباد پیش کرنے کے لیے پہنچے۔

واہتک سینا کی جانب سے سائیکل تقسیم

شیوسیناکی ایک شاخ ہے جو ممبئی میں واہتک سینا کے نام سے جانی جاتی ہے۔اس واہتک سینا میں ہزاروں ڈبہ والے افراد بطور رکن جڑے ہوئے ہیں۔انہیں واہتک سینا کی جانب سے سائیکل تقسیم کی گئی۔

در اصل ممبئی میں ڈبہ والوں کی تعداد کافی زیادہ ہے، لیکن انہیں حکومت کی جانب سے کوئی خاص سہولیتیں دستیاب نہیں ہے، لوکل ٹرین سے سفر کرنے والوں کو آفس میں کھانے کا ڈبہ پہنچانے کے لیے سر پر رکھ کر ہی لے جانا پڑتا ہے۔

ڈبہ والوں کی ممبئی میں تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے شیوسینا نے واہتک سینا کی رکنیت سے ان سارے ڈبہ والوں کو نوازا ہے ۔کیونکہ اس کام میں صرف مراٹھی باشندے ہیں اور شیوسینا کے لیے کافی ووٹ بینک کی حیثیت رکھتے ہیں ۔اس لیے اس پہل کا فائدہ جہاں ڈبہ والوں کو ہوگا وہیں آنے والے انتخاب میں شیو سینا کو بھی ہوگا ۔

Intro:شیوسینا صدر اودھو ٹھاکرے کی آج سالگرہ ہے ..اس موقع پر صبح سے باندرہ میں انکے گھر ماتو شری پر پورے مہاراشٹر کے کے شیوسیناکارکن مبارکباد دینے کے لئے پہنچے....لیکن اس بھیڈ میں ممبئی کے ڈبہ والوں کی موجودگی نے چار چاند لگا دیے...ڈبہ والوں کی موجودگی کا اصل سبب یہ تھا کہ شیوسینا کی ایک اور شاخ جو ممبئی میں واہتک سینا کے نام سے جانی جاتی ہے اس میں ہزاروں ڈبہ والے بطور رکن جڑے ہیں ... جنہیں واہتک سینا کی جانب سے سائیکل بانٹی گئی....

بائٹ .... .منگیش ساتمکر کرپوریٹر شیوسینا

در اصل ممبئی میں ڈبہ والوں کی تعداد خاصی ہے ..لیکن انکولیکر حکومت کی جانب سے کوئی خاص سہولیتیں دستیاب نہیں ہے ..لوکل ٹرین سے سفر کرنے والوں کو آفس میں کھانے کا ڈبہ پہنچانے کے لیے ہاتھ سر پر رکھ کر ہی لے جانا پڑتا ہے ...

بائٹ . دیپک مہیشوری....صدر واہتک سینا

ڈبہ والوں کی ممبئی میں تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے شیوسینا نے واہتک سینا کی رکنیت سے ان سارے ڈبہ والوں کو نوازا ہے ..کیونکہ اس کام میں صرف مراٹھی باشندے ہیں ...اور شیوسینا کے لئے خاصا ووٹ بینک کی حیثیت رکھتے ہیں ..اسلئے اس پہل کا فائدہ جہاں ڈبہ والوں کو ہوگا وہیں آنے والے انتخاب میں شیو سینا کو بھی ہوگا ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کیلئے شاہد انصاری کی رپورٹ Body:شیوسینا صدر اودھو ٹھاکرے کی آج سالگرہ ہے ..اس موقع پر صبح سے باندرہ میں انکے گھر ماتو شری پر پورے مہاراشٹر کے کے شیوسیناکارکن مبارکباد دینے کے لئے پہنچے....لیکن اس بھیڈ میں ممبئی کے ڈبہ والوں کی موجودگی نے چار چاند لگا دیے...ڈبہ والوں کی موجودگی کا اصل سبب یہ تھا کہ شیوسینا کی ایک اور شاخ جو ممبئی میں واہتک سینا کے نام سے جانی جاتی ہے اس میں ہزاروں ڈبہ والے بطور رکن جڑے ہیں ... جنہیں واہتک سینا کی جانب سے سائیکل بانٹی گئی....

بائٹ .... .منگیش ساتمکر کرپوریٹر شیوسینا

در اصل ممبئی میں ڈبہ والوں کی تعداد خاصی ہے ..لیکن انکولیکر حکومت کی جانب سے کوئی خاص سہولیتیں دستیاب نہیں ہے ..لوکل ٹرین سے سفر کرنے والوں کو آفس میں کھانے کا ڈبہ پہنچانے کے لیے ہاتھ سر پر رکھ کر ہی لے جانا پڑتا ہے ...

بائٹ . دیپک مہیشوری....صدر واہتک سینا

ڈبہ والوں کی ممبئی میں تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے شیوسینا نے واہتک سینا کی رکنیت سے ان سارے ڈبہ والوں کو نوازا ہے ..کیونکہ اس کام میں صرف مراٹھی باشندے ہیں ...اور شیوسینا کے لئے خاصا ووٹ بینک کی حیثیت رکھتے ہیں ..اسلئے اس پہل کا فائدہ جہاں ڈبہ والوں کو ہوگا وہیں آنے والے انتخاب میں شیو سینا کو بھی ہوگا ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کیلئے شاہد انصاری کی رپورٹ Conclusion:شیوسینا صدر اودھو ٹھاکرے کی آج سالگرہ ہے ..اس موقع پر صبح سے باندرہ میں انکے گھر ماتو شری پر پورے مہاراشٹر کے کے شیوسیناکارکن مبارکباد دینے کے لئے پہنچے....لیکن اس بھیڈ میں ممبئی کے ڈبہ والوں کی موجودگی نے چار چاند لگا دیے...ڈبہ والوں کی موجودگی کا اصل سبب یہ تھا کہ شیوسینا کی ایک اور شاخ جو ممبئی میں واہتک سینا کے نام سے جانی جاتی ہے اس میں ہزاروں ڈبہ والے بطور رکن جڑے ہیں ... جنہیں واہتک سینا کی جانب سے سائیکل بانٹی گئی....

بائٹ .... .منگیش ساتمکر کرپوریٹر شیوسینا

در اصل ممبئی میں ڈبہ والوں کی تعداد خاصی ہے ..لیکن انکولیکر حکومت کی جانب سے کوئی خاص سہولیتیں دستیاب نہیں ہے ..لوکل ٹرین سے سفر کرنے والوں کو آفس میں کھانے کا ڈبہ پہنچانے کے لیے ہاتھ سر پر رکھ کر ہی لے جانا پڑتا ہے ...

بائٹ . دیپک مہیشوری....صدر واہتک سینا

ڈبہ والوں کی ممبئی میں تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے شیوسینا نے واہتک سینا کی رکنیت سے ان سارے ڈبہ والوں کو نوازا ہے ..کیونکہ اس کام میں صرف مراٹھی باشندے ہیں ...اور شیوسینا کے لئے خاصا ووٹ بینک کی حیثیت رکھتے ہیں ..اسلئے اس پہل کا فائدہ جہاں ڈبہ والوں کو ہوگا وہیں آنے والے انتخاب میں شیو سینا کو بھی ہوگا ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کیلئے شاہد انصاری کی رپورٹ
Last Updated : Jul 27, 2019, 8:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.