ETV Bharat / state

ممبئی: مراٹھا ریزرویشن کے مطالبے میں شدت - مراٹھا برادری

مراٹھا کرانتی مورچہ نے شدت اختیار کر لی ہے، سپریم کورٹ نے مراٹھا ریزرویش پر روک لگا دی تھی۔

maratha kranti morcha
maratha kranti morcha
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 10:39 PM IST

Updated : Nov 7, 2020, 10:48 PM IST

مراٹھا برادری کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت اس معاملے میں سنجیدہ نہیں ہے اس لیے حکومت کو بیدار کرنے کے لیے انہوں نے ایک بار پھر سے محاذ کھول دیا ہے۔

مراٹھا کرانتی مورچہ

مراٹھا برادری کے لوگوں نے ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ ماتوشری تک مشعل مارچ کیا۔

Last Updated : Nov 7, 2020, 10:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.