ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں بھائی بہن کا قتل - Maharashtra news

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے بیڑ بائے علاقے کے ایک فلیٹ میں بھائی بہن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

دوہرے قتل کی واردات
دوہرے قتل کی واردات
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 2:21 PM IST

Updated : Jun 10, 2020, 2:29 PM IST

بتایا جا رہا ہے کہ ہلاک شدہ بھائی بہن کے والدین کسی ضرورت کے تحت جالنہ گئے تھے ۔اس اثنا میں نامعلوم افراد نے دونوں بھائی بہن کے قتل کے واردات کو انجام دیا ۔

والدین جب جالنہ سے اپنے گھر لوٹے تو غسل خانہ میں دونوں بھائی بہن کی لاشیں برآمد ہویں ۔

اس کے علاوہ گھر سےطلائی زیورات اور رقم بھی غائب تھے ۔

دوہرے قتل کی واردات

والدین کو قریبی رشتہ داروں پر اس سنگین واردات کو انجام دینے کا شبہ ہے

اسکے بعد مقامی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے ۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے

Last Updated : Jun 10, 2020, 2:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.