ETV Bharat / state

'بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے حکومت این آر سی کا سہارا لے رہی ہے' - مہاراشٹر نیوز

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ملک گیر احتجاج ہو رہا ہے، اس دوران کمیونسٹ پارٹی نے بھی اورنگ آباد شہر کے روشن گیٹ علاقے میں این آر سی کے خلاف دھرنا دیا۔

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج
سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 1:40 PM IST

وطن کی آزادی کے لیے اپنی جاں نثار کرنے والے مجاہدین آزادی اشفاق اللہ خان اور رام پرساد بسمل کی برسی کی مناسبت سے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا اور اس کی حلیف جماعتوں کی جانب سے اورنگ آباد شہر کے روشن گیٹ علاقے میں این آر سی کے خلاف دھرنا دیا گیا۔

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج، دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر حکومت کی پالیسیوں پر سخت نکتہ چینی کی گئی۔ کمیونسٹ رہنماؤں کا الزام ہے کہ حکومت بنیادی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے این آر سی کا سہارا لے رہی ہے، لیکن نہ این آرسی کا حربہ کامیاب ہوگا اور نہ ہی ملک کے بٹوارے کی اجازت دی جائے گی۔

اس موقع پر کمیونسٹ رہنماؤں نے ایک مرتبہ پھر ملک کی آزادی کا نعرہ دیا اور شہریت ترمیمی ایکٹ کو کالے قانون سے تعبیر کیا ۔

Intro:وطن کی آزادی کے لیے اپنی جاں نثار کرنے والے مجاہدین آزادی اشفاق اللہ خان اور  رام پرساد بسمل کی برسی کی مناسبت سے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا  اور اس کی حلیف جماعتوں کی جانب سے  اورنگ آباد شہر کے روشن گیٹ علاقے میں این آر سی کے خلاف دھرنا دیا اس موقع پر حکومت کی پالیسیوں پر سخت نکتہ چینی کی گئی ، کمیونسٹ لیڈروں کا الزام ہیکہ حکومت  بنیادی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے  این آر سی  کا سہارا لے رہی ہے  لیکن  نہ این آرسی کا حربہ کامیاب ہوگا  اور نہ ہی  ملک کے بٹوارے کی اجازت دی  جائے گی، اس موقع پر کمیونسٹ لیڈروں نے ایک مرتبہ پھر ملک کی آزادی کا نعرہ دیا اور شہریت ترمیمی ایکٹ کو کالے قانون سے تعبیر کیا ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔ کامریڈ اشفاق سلامی ۔۔۔۔ سکریٹری، سی پی آئی ، اورنگ آباد
 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔ کامریڈ رام باہیتی۔۔۔۔۔۔۔۔ رکن قومی مجلس عاملہ ، اورنگ آباد

Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.