ETV Bharat / state

مالیگاؤں کارپوریشن میں ہو رہی بدعنوانیوں کی ذمہ دار کانگریس - biggest problem in Malegaon is health

مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کی کارپوریشن میں ہورہی کروڑوں روپے کی بدعنوانیوں کا ذمہ دار جنتا دل سیکولر پارٹی نے کانگریس پارٹی ٹھہرایا ہے۔

مالیگاؤں کارپوریشن میں ہو رہی بدعنوانیوں کی ذمہ دار کانگریس

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 8:02 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:36 AM IST

ریاست مہاراسٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کی کارپوریشن میں ہورہی کروڑوں روپے کی بدعنوانیوں ذمہ دار جنتا دل سیکولر پارٹی نے کانگریس پارٹی ٹھہرایا ہے ۔

مہاراسٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں آج 5 فروری 2020 کو مہا گٹھ بندھن ایم آئی ایم اور جنتادل سیکولر کی جانب سے شان ہند کی صدارت میں اردو میڈیا سینٹر پر ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔

مالیگاؤں کارپوریشن میں ہو رہی بدعنوانیوں کی ذمہ دار کانگریس۔ویڈیو

اس پریس کانفرنس میں کارپوریشن میں ہو رہی مخلتف قسم کی بدعنوانیوں کو مستقیم ڈگنیٹی، پروفیسر رضوان خان اور شان ہند نے میڈیا کے سامنے اجاگر کیا، اس سے اعجاز بیگ، حاجی حنیف صابر اور دیگر جنتادل سیکولر کے کارپوریٹرس و رضاکاروں نے اس پریس کانفرنس میں شرکت کی۔

مالیگاؤں کارپوریشن میں ہو رہی بدعنوانیوں کی ذمہ دار کانگریس
مالیگاؤں کارپوریشن میں ہو رہی بدعنوانیوں کی ذمہ دار کانگریس

جنتادل سیکولر گٹ نیتا کارپوریٹر شان ہند نے کہا کہ مالیگاؤں میں سب سے بڑا مسئلہ حفظان صحت کا ہے،شہر میں ناقص صاف صفائی اور روزانہ کچرا نہ اٹھانے کی وجہ سے نئی نئی بیماریاں عام رہی ہے۔

دوسری جانب شہر کے سرکاری دواخانوں کا برا حال ہے، علی اکبر واڈیا، اور جنرل سول ہاسپٹل میں فوری طبی سہولیات کا فقدان بھی ہے۔

جنتادل سیکولر کے کارپوریٹر مستقیم ڈگنیٹی نے کارپوریشن میں ہو رہی بدعنوانیوں کا ذمہ دار موجودہ کانگریس مئیر اور سابق میئر طاہرہ شیخ رشید کو ٹھرایہ ہے۔

انہون نے کہا کہ شہر کی صاف صفائی کا ٹھیکہ پرائیوٹ واٹر گریس کمپنی کو پہلے دیا گیا تھا۔ لیکن بعد میں اس کمپنی کو کارپوریشن انکوائری کے تحت نا اہل قرار دیا گیا تھا، پھر بھی شہر کے بنیادی کاموں کا ٹھیکہ اسی کمپنی کے زیر نگرانی چل رہا ہے۔

اس پریس کانفرنس میں مہا گٹھ بندھن کے ذمہ داران نے کہا کہ اگلی مہا سبھا میں واٹر گریس کمپنی کے ٹھیکہ کو رد کئے جانے کی مانگ کی جائے گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کارپویشن میں ہو رہی کانگریس پارٹی کی بدعنوانی کے خلاف احتجاج بھی کیا جائے گا، تاکہ عوام کے سامنے حقیقت سامنے آئے۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کی کارپوریشن میں ہورہی کروڑوں روپے کی بدعنوانیوں کا ذمہ دار کانگریس پارٹی ہے۔ اس طرح کے الزامات جنتادل سیکولر پارٹی کی جانب سے لگائے گئے ہیں۔

آج بروز بدھ 5 فروری 2020 کو مہا گٹھ بندھن ایم آئی ایم اور جنتادل سیکولر کی جانب سے شان ہند کی صدارت میں اردو میڈیا سینٹر پر ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس پریس کانفرنس میں کارپوریشن میں ہو رہی مخلتف قسم کی بدعنوانیوں کو مستقیم ڈگنیٹی، پروفیسر رضوان خان اور شان ہند نے میڈیا کے سامنے اجاگر کیا۔ نیز اس پریس کانفرنس میں اعجاز بیگ، حاجی حنیف صابر اور دیگر جنتادل سیکولر کے کارپوریٹرس و رضاکاروں نے شرکت کی۔

جنتادل سیکولر گٹ نیتا کارپوریٹر شان ہند نے کہا کہ آج مالیگاؤں میں سب سے بڑا مسئلہ حفظان صحت کا ہے۔ شہر میں ناقص صاف صفائی اور روزآنہ کچرا نہ اٹھانے کی وجہ سے نت نئی بیماریاں عام کو رہی ہے۔ دوسری جانب شہر کے سرکاری دواخانوں کا برا حال ہے۔ علی اکبر، واڈیا اور جنرل سول ہاسپٹل میں فوری طبی سہولیات کا فقدان بھی ہے۔

جنتادل سیکولر کے کارپوریٹر مستقیم ڈگنیٹی نے کارپوریشن میں ہو رہی بدعنوانیاں کا ذمہ دار موجودہ کانگریس مئیر اور سابق میئر طاہرہ شیخ رشید پر لگایا ہے۔ کیونکہ شہر کی صاف صفائی کا ٹھیکہ پرائیوٹ واٹر گریس کمپنی کو دیا گیا تھا۔ اس کمپنی کو کارپوریشن انکوائری کے تحت نا اہل قرار دیا گیا تھا لیکن پھر بھی شہر کے بنیادی کاموں کا ٹھیکہ اس کمپنی کے زیر نگرانی میں چل رہا ہے۔

اس پریس کانفرنس میں مہا گٹھ بندھن کے ذمہ داران نے کہا کہ اگلی مہا سبھا میں واٹر گریس کمپنی کے ٹھیکہ کو رد کئے جانے کی مانگ کی جائے گی۔ نیز کارپویشن میں ہو رہی کانگریس پارٹی کی بدعنوانی کے خلاف احتجاج بھی کیا جائے گا۔ تاکہ عوام کے سامنے حقیقت سامنے آئے۔

نوٹ:
ویڈیو میں مقررین کے نام اس طرح ہیں

شان ہند نہال احمد: گٹ نیتا و کارپوریٹر جنتادل سیکولر
مستقیم ڈگنیٹی: کارپوریٹر جنتادل سیکولر

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.