ممبئی:مہاراشٹر ریاست کانگریس کے صدر نانا پٹولے کی ہدایت پر کانگریس کی جانب سے ریاست کے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ کلکٹروں کو میمورنڈم دئیے گئے ہیںCongress Reaction On Compensation Regarding Crops Damagae In Maharashtra
عرضداشت میں بتایا گیا تھا کہ موسلا دھار بارش کی وجہ سے کسانوں کی ہزاروں ہیکٹر فصلیں برباد ہو گئیں ہیں لیکن اب تک فصلوں کے پنچنامے نہیں کئے گئے۔
کانگریس کا مطالبہ ہے کہ حکومت کسانوں کو دیوالی کے تہوار کے موقع پر برباد فصلوں کا معاوضہ دے تاکہ کسانوں کو کچھ راحت مل سکے ۔ کانگریس نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت کسانوں کی برباد فصلوں کا معاوضہ نہیں دیتی ہے تو بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے کی دھمکی دی ہے ۔ اس دوران اورنگ آباد میں کانگرس کے بڑی تعداد میں کارکنان موجود تھے۔Congress Reaction On Compensation Regarding Crops Damagae In Maharashtra