ETV Bharat / state

خاتون صحافی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا ویڈیو وائرل - تھانے میونسپل کارپوریشن

ممبئی میں ایک خاتون صحافی کے ساتھ مبینہ طور سے ناریبا حرکت کرنے والے ایک کانگریسی کارپوریٹر اور سینئر رہنما کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس کے بعد سے مذکورہ کارپوریٹر تنقید کے نشانہ پر ہیں۔

خاتون صحافی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا ویڈیو وائرل
خاتون صحافی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا ویڈیو وائرل
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 11:41 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے میونسپل کارپوریشن میں کانگریس کے سینئر کارپوریٹر اور پارٹی کے ریاستی رہنما وکرانت چوہان کا ایک خاتون صحافی کے بدتمیزی کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے گردش کررہا ہے۔

ان کی اس حرکت کو لے کر سوشل میڈیا پر زبردست تنقید ہورہی ہے ایک خاتون کے ساتھ کی جانے والی یہ حرکت اور رویہ کو بالکل بھی درست قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔
رہنما وکرانت چوہان نے اس پورے معاملے پر اپنی صفائی دیتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے کسی کام سے ممبئی میٹرو گئے ہوئے تھے اور واپس لوٹتے وقت میٹرو کا کوائن پھنس گیا جس پر انہوں نے اسے درست کرنے کا کہا مگر انھیں نیا کوائن لینے کو کہا جارہا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنی شناخت بتایا اور اعلیٰ افسران نے ہونے والی دشواری کو ٹھیک کیا۔

خاتون صحافی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا ویڈیو وائرل

وکرانت چوہان نے الزام عائد کیا کہ 'ایک خاتون ان کا پیچھا کر رہی تھی اور میرا ویڈیو بنانے لگی کافی منع کرنے کے بعد بھی وہ نہیں مانی تو انہوں نے یہ قدم اٹھایا'۔

سوال اٹھنا لازمی ہے کہ چوہان نے وہاں موجود میٹرو افسران سے شکایت کیوں نہیں کی کہ ان کے ساتھ کچھ ایسا ہوا تھا؟

اس ویڈیو کو تبسم برناوالا نامی خاتون نے ٹوئیٹر پر اپلوڈ کردیا ہے جس کو لیکر کانگریسی رہنما مذکورہ ویڈیو نہ ہٹائے جانے پر قانونی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔

واضح رہے کہ کارپوریٹر وکرانت چوہان کا نام تھانے ایک معروف بلڈر سورج پرمار معاملے میں کافی موضوع بحث تھا۔

Intro:خاتون صحافی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا ویڈیو وائرل Body:خاتون صحافی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا ویڈیو وائرل

ممبئی میں ایک خاتون صحافی کے ساتھ مبینہ طور سے ناریبا حرکت کرنے والے ایک کانگریسی کارپوریٹر اور سینئر رہنما کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر زبردست تنقید کے نشانہ پر ہیں.

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے میونسپل کارپوریشن میں کانگریس کے سینئر کارپوریٹر اور پارٹی کے ریاستی رہنما وکرانت چوہان کا ایک خاتون صحافی کے بدتمیزی کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے گردش کررہا ہے. ان کی حرکت کو لیکر سوشل میڈیا ہر زبردست تنقید ہورہی ہے. ایک خاتون کے ساتھ کی جانے والی حرکت اور رویہ کو بالکل بھی درست قرار نہیں دیا جا سکتا ہے.
رہنما وکرانت چوہان نے اس پورے معاملے پر اپنی صفائی دیتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے کسی کام سے ممبئی میٹرو گئے ہوئے تھے اور واپس لوٹتے وقت میٹرو کا کوائن پھنس گیا جس پر انہوں نے اسے درست کرنے کا کہا مگر نیا کوائن لینے کو کہا جارہا تھا جسکے بعد انہوں نے اپنی شناخت بتایا اور اعلیٰ افسران نے ہونے والی دشواری کو ٹھیک کیا اور مگر انہوں نے الزام عائد کیا کہ ایک خاتون مجھے فالو کر رہی تھی اور میرا ویڈیو کافی منع کرنے کے بعد بھی وہ نہیں مانی تو انہوں نے یہ قدم اٹھایا سوال اٹھنا لازمی ہے وہاں موجود میٹرو افسران سے شکایت کیوں نہیں کیا اگر انکے ساتھ کچھ ایسا ہورہا تھا. اس ویڈیو کو تبسم برناوالا نامی خاتون نے ٹوئیٹر پر اپلوڈ کردیا ہے جسکو لیکر کانگریسی رہنما نے نہیں ہٹائے جانے پر قانونی کارروائی کی دھمکی دیا.

واضح ہوکہ کارپوریٹر وکرانت چوہان کا نام تھانے ایک معروف بلڈر سورج پرمار معاملے میں کافی اچھلا تھا.

بائٹ : وکرانت چوہان ( کانگریسی کارپوریٹر تھانے)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ
Conclusion:خاتون صحافی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا ویڈیو وائرل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.