ETV Bharat / state

چندر کانت کھیرے نے پرچہ داخل کیا - چندر کانت کھیرے

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد پارلیمانی حلقے سے شیو سینا کے امیدوار چندرکانت کھیرے نے کلکٹر آفس پہنچ کرپرچہ نامزدگی داخل کیا۔

ss
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 6:19 PM IST

چندر کانت کھیرے اس حلقے سے رکن پارلیمنٹ ہیں اور مسلسل چار بار پارلیمانی انتخابات میں وہ کامیاب ہوئے ہیں۔

اس موقع پر شیوسینا کے نوجوان رہنما آدتیہ ٹھاکرے بھی موجود تھے۔

متعلقہ ویڈیو

پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد کرانتی چوک پر شیوسینا اور بی جے پی کے کارکنان نے جشن منایا۔

چندر کانت کھیرے نے کہا کہ بی جے پی اور شیوسینا اتحاد ہونے کے بعد ہمیں یقین ہے کہ مہاراشٹر کی تمام سیٹوں پر شیوسینا اور بی جے پی کے امیدوار ہی کامیاب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حلقہ بالاصاحب ٹھاکرے کا ہے اور یہاں پر شیوسینا ہی کامیاب ہوگی۔

Intro:اورنگ آباد میں 4 بار پارلیمنٹ ممبر رہ چکے شیوسینا کے چندر کانت کھیرے نے آج شیوسینا سے پارلیمانی انتخابات امیدواری کا پرچہ اورنگ آباد کے کلکٹر آفیس میں بھرا ہے جس میں شیوسینا کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے بھی لیڈر موجود تھے. امیدواری پرچہ بھرتے وقت چندر کانت کھیرے کے ساتھ شیوسینا ایوا لیڈر ادھوٹھاکرے بھی موجود تھے امیدواری پرچہ بھرنے کی خوشی میں اورنگ آباد کے کرانتی چوک پر سینکڑوں شیوسینکوں اور بی جے پی کے کارکنوں نے جشن منایا.
شیوسینا کے چندر کانت کھیرے نے کہا ہے کہ بی جے پی اور شیوسینا الائنس ہونے کے بعد بہت مضبوط ہے اور مہاراشٹر میں 48 کے 48 سیٹیں شیوسینا اور بی جے پی ہی جیتے گی. چندر کانت کھیرے نے کہا ہے کہ یہ گڑھ بالاصاحب ٹھاکرے کا ہے اور یہاں پر شیوسینا ہی جیتیں گے.
بائٹ.
چندر کانت کھیرے.
شیوسینا پارلیمانی انتخابات کے امیدوار

Body:Script send

Conclusion:Script send
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.