ETV Bharat / state

بھیونڈی: پانچ اُمیدواروں کے پرچۂ نامزدگی رد

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی کے مغربی اسمبلی حلقہ میں ماحول اس وقت ڈرامائی رُخ اختیار کر گیا جب اس اسمبلی حلقہ سے آے آئی ایم آئی ایم کے اُمیدوار سمیت پانچ امیدواروں کا پرچہ نامزدگی رد ہوگیا۔

پانچ اُمیدواروں کے پرچے رد
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 11:07 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں اسمبلی انتکابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں اور گزشتہ چار اکتوبر کو پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ تھی جبکہ پانچ اکتوبر کو پرچوں کی جانچ ہوئی جس مین متعدد امیدواروں کے پرچے رد ہوگئے۔

ایم آئی ایم کے امیدوار خالد گڈو

بھیونڈی دیہی حلقہ اسمبلی سے پانچ امیدواروں کے کاغذات درست نہ ہونے کے سبب ان کے فارم کو رد کردیا گیا، جبکہ مشرقی بھیونڈی کے سبھی 19 فارم درست پائے گئے۔

واضح رہے کہ بھیونڈی این سی پی کے مقامی ضلعی صدر محمد خالد مختار شیخ(گڈو) نے این سی پی کو خیر باد کہہ کر مغربی بھیونڈی حلقہ اسمبلی سے ایم آئی ایم سے فارم بھرا تھا نیز ایک فارم انہوں نے بطور آزاد امیدوار بھی بھرا تھا لیکن ان کا ایم آئی ایم والا فارم رد ہوگیا جبکہ آزاد فارم درست پایا گیا۔

اسی طرح سے مہاراشٹر نونرمان سینا( ایم این ایس) کی جانب سے دو اُمیدواروں نے پرچہ داخل کیا تھا جس میں اے بی فارم نا ہونے کی وجہ سے ان کا فارم رد کر دیا گیا۔

جن امیدواروں کے فارم رد کئے گئے ہیں ان میں پردیپ بورڈے، جن ادھیکار پارٹی کے رام دلار ورما اور بی جے پی کے رکن اسمبلی مہیش چوگلے کی اہلیہ میگھنا چوگلے کا نام شامل ہے۔

حالانکہ میگھنا چوگلے بی جے پی امیدوار مہیش چوگھلے کی ڈمی امیدوار تھیں۔

اس معاملے میں ایم آئی ایم اُمیدوار محمد خالد گڈو نے بتایا کہ ان کا پرچہ رد نہیں ہوا ہے بلکہ یہ محض ایک افواہ ہے، اور میں ایم آئی ایم کے انتخابی نشان پر امیدواری کر رہا ہوں۔

Intro:بھیونڈی : مغرب اسمبلی سے چار دیہات سے پانچ اُمیدواروں کے پرچہ نامزدگی رد

          مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کے مغرب اسمبلی حلقہ میں سنیچر کو ماحول اس وقت ڈرامائی رُخ اختیار کرگیا جب اس اسمبلی حلقہ سے آے آئی ایم آئی ایم کے اُمیدوارسمیت چار امیدوار کا کاغذات نامزدگی ردد ہو گیا ہے۔ بھیونڈی دیہی حقلہ سے بھی پانچ امیدواروں کے کاغذات درست نہ ہونے کے سبب ان کے کاغذات کو رد کردیا گیا۔جبکہ بھیونڈی مشرق کے سبھی 19 درست پائے گئے۔
         واضح ہو کہ بھیونڈی شہر این سی پی کے کے مقامی ضلعی صدر محمدخالد مختار شیخ(گڈو) نے این سی پی چھوڑ کر بھیونڈی مغرب سے مجلس اتحاد المسلمین،این سی پی اور آزاد اُمیدوار کی حیثیت سے کاغذات نامزدگی داخل کیا تھا۔پرچہ نامزدگی کے جانچ کے دوران این سی پی اورایم آئی ایم کا ان کا کاغذات نامزدگی ردد کر دیا گیا۔لیکن آزاد امیدوار کے لئے داخل ان کاغذات نامزدگی درست پایا گیا ہے۔اسی طرح سے ایم این ایس کی جانب سے دو اُمیدواروں نے پرچہ داخل کیا تھاجس میں اے بی فارم داخل نہ کرنے کے سبب پردیپ بورڈے،جن ادھیکار پارٹی کے رام دولارورما اور بی جے پی کے رکن اسمبلی مہیش چوگلے کی اہلیہ میگھنا چوگھلے کا کاغذات درست نہیں پایا گیا۔جس کی وجہ سے ان امیدواروں کا کاغذات نامزدگی ردد کر دیا گیا ہے۔حالانکہ میگھنا چوگھلے بی جے پی امیدوار مہیش چوگھلے کے ڈمی امیدوار تھیں۔اے آئی ایم آئی ایم کے اُمیدوار محمد خالد گڈونے بتایاکہ ان کا پرچہ چند تکنیکی بنیاد پر التواء میں پڑگیا ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ چند کاغذی خانہ پُری کے بعد ان کی نامزدگی درست ہوجائے گا۔ اسی طرح ممبرا کلو اسمبلی حلقہ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار عادل خان اعظمی کا بھی پرچہ نامزدگی کو الیکشن آفیسر نے درست نہ پائے جانے پر منسوخ کردیا ہے.

بائٹ : خالد گڈو Body:بھیونڈی : مغرب اسمبلی سے چار دیہات سے پانچ اُمیدواروں کے پرچہ نامزدگی رد
Conclusion:بھیونڈی : مغرب اسمبلی سے چار دیہات سے پانچ اُمیدواروں کے پرچہ نامزدگی رد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.