ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra مہاراشٹرا میں بھارت جوڑو یاترا سات نومبر سے شروع - بھارت جوڑو یاترا سات نومبر سے شروع

مہاراشٹر میں سات نومبر سے راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کا اہتمام کیا جائے گا۔ یہ یاترا پورے چودہ دن مہاراشٹر کے پانچ اضلاع ناندیڑ، ہنگولی، واشم اور بلڈانہ اکولہ سے ہوتی ہوئی ایم پی جائے گیBharat Jodo Yatra

مہاراشٹر میں بھارت جوڑو یاترا سات نومبر سے شروع

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 8:02 PM IST

مہاراشٹر:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مہاراشٹر میں بھی بھارت جوڑو یاترا کو لے کر سرگرمیاں تیز ہو گئی ہے۔۔مہاراشٹر میں سات نومبر سے راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کا اہتمام کیا جائے گا۔ یہ یاترا پورے چودہ دن مہاراشٹر کے پانچ اضلاع ناندیڑ، ہنگولی، واشم اور بلڈانہ اکولہ سے ہوتی ہوئی ایم پی جائے گیBharat Jodo Yatra In Maharashtra On 7th November

مہاراشٹر میں بھارت جوڑو یاترا سات نومبر سے شروع

سابق وزیر اور سینئر کانگریسی رہنما بالا صاحب تھورات نے کہا کہ ملک میں عوام کے دلوں میں نفرت پیدا کرنے کی جو سیاست چل رہی ہے ۔لوگوں کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی جو سازش کی جا رہی ہے اس کے خلاف راہل گاندھی سڑکوں پر اترے ہیں، عوام کی جانب سے راہل گاندھی کو بےپناہ حمایت حاصل ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں 8ویں دن میں داخل

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے درمیان تعلقات کو توڑ نے کی کوشش کر رہی ہے راہل گاندھی عوام کے دلوں کو جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اسی مقصد کے تحت سڑکوں پر اترے ہیں۔Bharat Jodo Yatra In Maharashtra On 7th November

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.