ETV Bharat / state

'قلعہ کی ریت کی وجہ سے وزیر اعلی بنا'

مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے پیر کو شیونیری قلعہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'قلعہ کی ریت کی وجہ سے وہ وزیراعلی بنے ہیں۔'

'قلعہ کی ریت کی وجہ سے وزیر اعلی بنا'
'قلعہ کی ریت کی وجہ سے وزیر اعلی بنا'
author img

By

Published : Feb 17, 2020, 8:12 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:50 PM IST

ٹھاکرے نے پڑوسی رائے گڑھ ضلع کے پولادپور کے امرناتھ میں نرویر تاناجی مالوسرے کی 350ویں سالگرہ پر ہونے والے پروگرام میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ٹھاکرے نے کہا کہ 'میں نے شیونیری سے ایودھیا تک کی ریت لی تھی اور ایک سال کے اندر ہی رام جنم بھومی کا معاملہ سامنے آگیا اور میں شیونیری کی ریت کی وجہ سے وزیراعلی بن گیا'

انہوں نے کہا کہ قلعہ کی ریت حیرت پیدا کرتی ہے۔کئی لوگوںنے یہاں خون بہایا ہے۔ انہوں نےکہا کہ قلعوں کے فروغ اور حفاظت‘ حکومت کی ذمہ داری ہے۔سیاحت کے فروغ دینے کی پالیسی ہونی چاہئے۔ تاریخ کالطف لینےکےبجائےتاریخ بنانا اہم ہے۔

انہوںنے کہا کہ شیوراجا نے ان قلعوں کی حفاظت کی، جو ہماری عظمت ہے، انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت پولادپور تعلقہ کی چوطرفہ ترقی کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ چھترپتی شیواجی مہاراج نے تاناجی جیسی شخصیت کی تعمیر کی جنہوں نے اپنی زندگی کی قربانی پیش کی ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.