ETV Bharat / state

Aurangabad Students Petition Against Board Exam: دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات دو ماہ تاخیر سے لینے کا مطالبہ - اورنگ آباد میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات

بارہویں جماعت کے طلبا کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے سبب ان کی تعلیم بری طرح Corona Impact on Education متاثر رہی ہے۔ آن لائن اور آف لائن کے الجھن میں طلبا یکسوئی سے تعلیم پر توجہ نہیں دے پائے، دیہی علاقوں میں نیٹ ورک کے مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ اس لیے سالانہ امتحانات کو دو ماہ کے لیے ملتوی کرکے اس دوران تعلیمی اداروں میں آف لائن کوچنگ کو یقینی بنایا جائے یا پھر امتحانات بھی آن لائن لیے جائیں۔ Board Exam in Aurangabad

Aurangabad Students Petition Against Board Exam: دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات دو ماہ تاخیر سے لینے کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 18, 2022, 5:33 PM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر میں مارچ کے مہینے میں ہونے والے دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات Board Exam in Aurangabad دو مہینے تاخیر سے لیے جائیں، اس بات کا مطالبہ کرتے ہوئے طلبا نے بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ میں مفاد عامہ کی درخواست دائر کی ہے۔

Aurangabad Students Petition Against Board Exam: دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات دو ماہ تاخیر سے لینے کا مطالبہ

بارہویں جماعت کے طلبا کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے سبب ان کی تعلیم بری طرح Corona Impact on Education متاثر رہی ہے۔ آن لائن اور آف لائن کے الجھن میں طلبا یکسوئی سے تعلیم پر توجہ نہیں دے پائے، دیہی علاقوں میں نیٹ ورک کے مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا ہے کہ سالانہ امتحانات کو دو ماہ کے لیے ملتوی کرکے اس دوران تعلیمی اداروں میں آف لائن کوچنگ کو یقینی بنایا جائے یا پھر امتحانات بھی آن لائن لیے جائیں۔ Board Exam in Aurangabad

یہ بھی پڑھیں: 10Th Class Topper: دسویں جماعت کے امتحان میں ترال کی مہروکہ نے سو فیصد نمبرات حاصل کیے

واضح رہے کہ بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ نے درخواست کو سماعت کے لیے قبول کرلیا ہے، اس کی اگلی سماعت 22 فروری کو ہوگی۔ Aurangabad Students Petition

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.