ETV Bharat / state

اورنگ آباد: دلت رہنما کی ونچت بہوجن اگھاڑی میں شمولیت

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں میونسپل کارپوریشن انتخابات سے قبل سیاسی رہنماؤں کی پارٹی تبدیلی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

Aurangabad news
Aurangabad news
author img

By

Published : Feb 4, 2021, 10:42 PM IST

اورنگ آباد میو نسپل کارپوریشن انتخابات سے قبل ونچت بہوجن اگھاڑی کے رہنما فاروق احمد کی موجود گی میں دلت رہنما و سابق کارپوریٹر ملند دابھاڑے نے ونچت بہوجن اگھاڑی میں شمولیت اختیار کی۔

دلت رہنما کی ونچت بہوجن اگھاڑی میں شمولیت

مِلند دابھاڑے کی ونچت بہوجن اگھاڑی میں شمولیت پر فاروق احمد نے کسان باغ کو مظلوموں کی حمایت قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیکولر پارٹیوں نے مسلمانوں کا استعمال کیا لیکن ان کی چال بازیوں کا اجاگر کی جائے گا۔

اس موقع پر ملند دابھاڑے نے کہا کہ ان کے ہزاروں حامی اب ونچت کو مستحکم کریں گے۔

پریس کانفرنس میں فاروق احمد نے سیکولر پارٹیوں پر الزام عائد کیا کہ سیکولر پارٹیوں نے ہمیشہ مسلمانوں کا استعمال کیا ہے لیکن اپنے مثبت کردار کو کبھی اجاگر نہیں کیا جبکہ مہاراشٹر کا مسلمان ہمیشہ سے مظلوموں کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آج بھی کسانوں کے ساتھ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.