ETV Bharat / state

اورنگ آباد: کورونا مریض نے خودکشی کی - marathwada coronavirus

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد کے گھاٹی دواخانے میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض نے ہسپتال کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی۔ مریض گزشتہ ایک ہفتے سے گھاٹی دواخانے میں زیر علاج تھا۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 9:28 PM IST

مراٹھواڑہ کے سب سے بڑے ہسپتال گھاٹی ہسپتال میں کورونا کے ایک مریض نے ہسپتال کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔

اورنگ آباد گھاٹی ہسپتال

یہ واقعہ ہسپتال کی سُپر اسپیشلٹی بلڈنگ میں پیش آیا۔ مہلوک کا تعلق پٹن تعلقہ سے بتایا جاتا ہے۔ اس واقعے کی وجہ سے گھاٹی ہسپتال میں ہلچل مچ گئی ہے۔

اس دوران ہسپتال انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ مریض پر پوری توجہ دی جارہی تھی لیکن صبح سات بجے فراغت کے بہانے مریض نے خودکشی کرلی۔

اس معاملے میں بیگم پورہ پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے اور خودکشی کی وجہ معلوم کی جارہی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.