ETV Bharat / state

اورنگ آباد: ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ - اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر استک کمار پانڈے

دلی ممبئی کے بعد اب مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں بھی ماسک لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے ماسک نہ پہننے پر پانچ سو روپے جرمانہ اور قانونی کارروائی بھی کی جائیں گی۔

اورنگ آباد: ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 8:35 PM IST

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن نے پر ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر استک کمار پانڈے کی ہدایت پر ملزم کے خلاف انفیکشن ڈیزیز ایکٹ 1897 انڈین کرمنل کوڈ 1973 کے تحت فوجداری معاملہ داخل کیا جائے گا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے ماسک اسکوڈ کے انچارج نندکشور بھومبے نے بتایا ہے کہ اورنگ آباد شہر میں جو بھی گھر سے ضروری کام کے لیے باہر نکلے گا اسے ماسک لگانا لازمی ہے۔

اورنگ آباد: ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ

اگر کوئی بغیر ماسک کے باہر گھومتا ہے تو ا اس سے پہلی مرتبہ پانچ سو روپے جرمانہ وصول کیا جائے گا اور دوسری بار بغیر ماسک کے ملتا ہے تو اُن پر فوجداری کیس داخل کیا جائے گا کیوں کہ کورونا وائرس ایک دوسرے کی وجہ سے پھیل رہا ہے اگر شہر میں لوگ زیادہ تعداد میں باہر رہیں گے تو کورونا وائرس زیادہ پھیلنے کا خطرہ رہے گا۔

اورنگ آباد شہر میں بغیر ماسک کے گھومنے والوں پر کاروائی کرنے کے لیے اورنگ آباد میونسپل کمیشنر نے ایک اسکو اڈ بھی بنایا ہے جو کہ نو زون پر مشتمل ہے۔ہر ایک زون میں تین سابق فوجی شامل ہیں جو ماسک کے بغیر گھومنے والوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ اب تک اِس اسکو اڈ نے اورنگ آباد میں پچھلے 3 دن میں بغیر ماسک کے باہر گھومنے والے تقریبا 177 افراد سے 90 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.