ETV Bharat / state

اورنگ آباد: خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس کے 43 نئے کیسز اور پانچ ہلاکتیں

خطہ مراٹھواڑہ میں ضلع ہیڈکوارٹروں سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران علاقے کے آٹھ اضلاع میں سب سے زیادہ متاثر ضلع بیڈ رہا جہاں آٹھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور تین افراد کی موت ہوگئی۔

UNI News
UNI News
author img

By

Published : Nov 13, 2021, 10:32 AM IST

مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور پانچ لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

خطہ کے ہیلتھ افسران نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔

UNI News
UNI News

خطے کے تمام ضلع ہیڈکوارٹروں سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران علاقے کے آٹھ اضلاع میں سب سے زیادہ متاثر ضلع بیڈ رہا جہاں آٹھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور تین افراد کی موت ہو گئی۔

اس کے بعد ضلع اورنگ آباد میں 18 کیسز سامنے آئے اور دو لوگوں کی موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

ضلع عثمان آباد میں نو، ضلع ناندیڑ میں چھ، ضلع لاتور میں چار، ضلع ہنگولی میں ایک کیس رپورٹ ہوئے، جب کہ جالنo اور پربھنی اضلاع میں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.