ETV Bharat / state

اسدالدین اویسی کی جانب سے اورنگ آباد میں طبی آلات پہنچانے گئے - اردو نیوز اورنگ آباد

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں اسدالدین اویسی کی جانب سے کورونا وبا کے دوران اورنگ آباد شہر کو طبی آلات پہنچائے گئے جن میں وینٹی لیٹر، آکسیجن اور ادویات کا اسٹاک شامل ہے۔ یہ آلات ایک معاہدے کے تحت اورنگ آباد شہر کے پرائیوٹ اسپتالوں کو مفت میں دئے جائیں گے۔

AIMIM chief asad owaisi sent medical kit arrived in aurangabad
اسد الدین اویسی کی جانب سے اورنگ آباد میں طبی آلات پہنچے
author img

By

Published : Jun 1, 2021, 1:09 PM IST

مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کی طرف سے اورنگ آباد کے شہریان کے لیے طبی آلات روانہ کیے گئے ہیں۔

ایم پی آفس کو موصول ان طبی آلات میں وینٹی لیٹر، آکسیجن اور کورونا کی ادویات شامل ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اورنگ آباد کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ اسی طرح کا طبی سامان بہار کو بھی روانہ کیا گیا ہے، یہ طبی آلات ایک معاہدے کے تحت اورنگ آباد شہر کے پرائیوٹ اسپتالوں کو مفت میں دئے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:

مالیگاؤں: بجلی سے متعلقہ مسائل پر ایگزیکٹیو انجینئر سے نمائندگی

ایم پی امتیاز جلیل کے مطابق ان آلات کے استعمال کے لیے تربیت دی جائے گی تاکہ کورونا مریضوں کے علاج میں ممکنہ مدد کو یقینی بنایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.