ETV Bharat / state

Action Against Illegal Occupation: اورنگ آباد میں وقف اراضی پر ناجائز قبضوں کے خلاف کاروائی - اورنگ آباد میں غیر قانونی قبضہ جات

یہ کارروائی سڈکو اور پولیس عملے کی مدد سے کی گئی۔ دس ایکڑ زمین Ten Acres of Land پر بلڈوزر چلا کر غیر قانونی قبضہ جات Illegal Occupation ہٹائے گئے۔

اورنگ آباد میں وقف اراضی پر ناجائز قبضوں کے خلاف کاروائی

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 10:42 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد مضافاتی علاقے Aurangabad Suburbs مانڈکی گاؤں میں درگاہ نورالہدی Dargah Noorul Huda سے متصل خانقاہ، مسجد اور قبرستان کی وقف اراضی Waqf Land کو غیر قانونی قبضہ جات سے مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ نے پاک کیا ہے۔

اورنگ آباد میں وقف اراضی پر ناجائز قبضوں کے خلاف کاروائی

یہ کاروائی سڈکو اور پولیس عملے کی مدد سے کی گئی ہے۔ دس ایکڑ زمین پر بلڈوزر چلا کر غیر قانونی قبضہ جات ہٹائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:Etv Bharat News Impact: اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نے ناجائز سرکاری زمین پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی

مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی جانب سے اورنگ آباد کے مضافاتی علاقے مانڈکی گاؤں میں درگاہ نورالہدی سے متصل خانقاہ، مسجد اور قبرستان کی وقف اراضی گٹ نمبر66/1,66/2,66/3کی ستیاسی ایکڑ زمین میں سے دس ایکڑ رقبے پر محیط اراضی کو غیر قانونی قبضہ جات سے پاک کیا گیا۔

یہ کارروائی پرم ویر عبدالحمید سوسائٹی کی شکایت پر انجام پائی۔ وقف بورڈ افسران کی موجودگی میں انجام پائی اس کارروائی میں سڈکو اور پولیس عملے کی بھی مدد لی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.