اس مسئلے کو لیکر انصاف دلانے کے لئے آج اسمبلی کے مانسون اجلاس میں، ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے بینر دکھا کر مطالبہ کیا کہ ریاست کی عوام کا بجلی کا بل معاف کیا جائے۔
ابو اعطم اعظمی نے کہا کہ لاک ڈاؤن دور میں کاروبار اور روزگار مکمل طور پر بند تھا، ایسے وقت میں ان کے روزگار کی ضروریات کو پورا کرنا مشکل ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں:
این آئی اے نے ورا ورا راو کے دامادوں کو ممبئی طلب کیا
ایسی صورتحال میں ریاستی حکومت نے عوام کا بجلی کا بل معاف کردینا چاہیئے۔ اسکولوں کی فیس وصول نہ کرنے کا فیصلہ کرنا چاہئے تھا حکومت کو نجی اسکولوں کو فنڈز دے کر ان کی مدد کرنی چاہئے اور گھر کے کرایہ کو لیکر بھی تھوڑی راحت دینی چاہئے۔