ETV Bharat / state

AAP Marathwada Divisional Committee عام آدمی پارٹی نے مراٹھواڑہ ڈویژنل کمیٹی کا اعلان کیا - مراٹھواڑہ میں عام آدمی پارٹی

عام آدمی پارٹی کی مہاراشٹر یونٹ نے مراٹھواڑہ علاقے کے آٹھ اضلاع میں پارٹی کی بنیاد مضبوط کرنے کے لئے ڈویژن کمیٹی کا اعلان کیا۔ AAP announces Marathwada Divisional Committee

عام آدمی پارٹی نے مراٹھواڑہ ڈویژنل کمیٹی کا اعلان کیا

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 2:01 PM IST

ممبئی: عام آدمی پارٹی (عآپ) کی مہاراشٹر یونٹ نے مراٹھواڑہ علاقے کے آٹھ اضلاع میں پارٹی کی بنیاد مضبوط کرنے کے لئے آج ڈویژن کمیٹی کا اعلان کیا۔ پارٹی کے ریاستی سکریٹری دھننجے شندے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ایڈوکیٹ اجیت کھوٹ کو ڈویژنل کنوینرمقرر کیا گیا ہے، جب کہ مسٹر سبھاش ڈیتے اور ڈاکٹر شیواجی کانہہیرے پارٹی کے شریک کنوینر ہیں۔ AAP Marathwada Divisional Committee

سگریو منڈے اور نریندر گرنتھی کو’ سنگٹھن منتری ‘ جبکہ ویج ناتھ راٹھوڑ کو سکریٹری اور سداشیو پاٹل کو خزانچی بنایا گیا ہے۔مسٹر شندے نے کہا کہ سبھی ضلع کنوینر اس کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Kejriwal On National party عام آدمی پارٹی جلد ہی قومی پارٹی بن جائے گی، کیجریوال

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.