ETV Bharat / state

Threatening Email at Mumbai Airportممبئی ہوائی اڈے پر ایک انڈیگو فلائٹ پر بم کی دھمکی کا ای میل - سیکیورٹی ایجنسیوں کو الرٹ کردیا گیا

ممبئی ایئرپورٹ پر دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد سیکیورٹی ایجنسیاں اس بات کی تحقیقات کر رہی ہیں کہ یہ ای میل کس نے کیا اور کیوں کیا۔ Bomb in Indigo flight at Mumbai airport

انڈیگو فلائٹ
انڈیگو فلائٹ
author img

By

Published : Oct 2, 2022, 12:35 PM IST

ممبئی ایئرپورٹ پر دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد سیکیورٹی ایجنسیوں کو الرٹ کردیا گیا ہے، ممبئی ایئرپورٹ پر انڈیگو کی فلائٹ میں بم رکھے جانے کی بات کہی گئی تھی، سنیچر کی رات یکم اکتوبر کو ممبئی ایئرپورٹ پر ایک ای میل موصول ہوئی، جس میں لکھا گیا کہ انڈیگو کی پرواز نمبر 6E 6045 میں بم نصب کیا گیا ہے۔ یہ فلائٹ رات کو ممبئی سے احمد آباد جارہی تھی۔ ای میل آنے کے بعد چیک کیا گیا لیکن فلائٹ میں کچھ نہیں ملا۔Bomb in Indigo flight at Mumbai airport

انڈیگو فلائٹ
انڈیگو فلائٹ

بم کی افواہ کے بعد رات دیر گئے انڈیگو کی پرواز میں تاخیر ہوئی۔ سیکیورٹی ادارے اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ ای میل کس نے کی اور کیوں کی۔

مزید پڑھیں:دہلی: آئی جی آئی ایئرپورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.