ETV Bharat / state

Har Ghar Tiranga اورنگ آباد میں سو فٹ طویل ترنگا لہرایا گیا - اورنگ آباد میں یوم آزادی کے پیش نظر تقریب کا انعقاد

ملک میں حب الوطنی کے جذبے کو پروان چڑھانے اور ترنگے کی اہمیت کو اجاگر کرنے ڈی کے فلیگ فاؤنڈیشن کی جانب سے گزشتہ دس برسوں سے طویل پرچم لگانے کی مہم چلا ئی جارہی ہے، اسی کی ایک کڑی کے طور پر اورنگ آباد میں صوبیداری گیسٹ ہاوس کے روبرو سو فٹ طویل ترنگا پرچم لہرایا گیا، اس پرچم کو مونومینٹل فلیگ کہا جاتا ہے۔ Celebration of Independence Day in Aurangabad

ترنگا
ترنگا
author img

By

Published : Aug 14, 2022, 9:44 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ایک سو فٹ طویل ترنگا لہرایا گیا، یہ پرچم تاریخی رنگین دروازے کے قریب لہرایا گیا، پرچم کشائی تقریب میں مرکزی مملکتی بیس منٹ تاخیر سے پہنچے،جسے مقامی رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے پروٹوکول کی خلاف ورزی قرار دیا۔

ترنگا

Celebration of Independence Day in Aurangabad

ملک میں حب الوطنی کے جذبے کو پروان چڑھانے اور ترنگے کی اہمیت کو اجاگر کرنے ڈی کے فلیگ فاؤنڈیشن کی جانب سے گزشتہ دس برسوں سے طویل پرچم لگانے کی مہم چلا ئی جارہی ہے، اسی کی ایک کڑی کے طور پر اورنگ آباد میں صوبیداری گیسٹ ہاوس کے روبرو سو فٹ طویل ترنگا پرچم لہرایا گیا، اس پرچم کو مونومینٹل فلیگ کہا جاتا ہے، اس تقریب میں مرکزی مملکتی وزیر محصول ڈاکٹر بھاگوت کراڑ کے ہاتھوں پرچم کشائی ہونی تھی لیکن مرکزی وزیر بیس منٹ تاخیر سے پہنچے -

مزید پڑھیں:Amrit Festival Preparations in Madrasas: جنگ آزادی میں مدارس کا کردار بہت اہم تھا، مولانا جمیل نظامی

سو فٹ طویل اس پرچم کو لہرانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے، اس تقریب میں شہر کے اردو مراٹھی اور انگریزی میڈیم کے اسکولز اور کالجزکے طلبہ نے شرکت کی، اس موقع پر رنگارنگ پروگرام بھی ہوے،مذکورہ تقریب میں شرکت کرنے آئے اساتذہ کا کہنا ہے کہ وہ اورنگ آباد شہر میں آزادی کا امرت مہا اتسو بنا رہے ہیں،اسی کی ایک کڑی کے طور پر اسکول سے رنگین گیٹ تک اسکولی بچوں کی ریلی نکالی گئی ،اس پروگرام میں قومی یکجہتی کا پیغام بھی دیکھنے کو ملا مُلک میں سب مل جل کر رہینگے تو ہی ملک ترقی کے منازل طے کریگا، اساتذہ کا کہنا ہے کہ گھر گھر ترنگا مہم کے تہت تمام طلبہ و طالبات نے گھر پر ترنگا جھنڈا لگائے اور اور اسکول کے اطراف میں میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.