ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 2673 نئے کیسز، 18 افراد ہلاک - جالنہ میں 452 نئے کیسز

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 2،673 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں 18 مریضوں کی موت ہوگئی۔ اس کی اطلاع طبی اہلکاروں نے منگل کے روز دی ہے۔

2673 new corona cases reports in marathwada
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 2673 نئے کیسز، 18 افراد ہلاک
author img

By

Published : Mar 16, 2021, 11:45 AM IST

خطہ کے تمام ضلع ہیڈکوارٹر ملنے والی تفصیلات کے مطابق خطے کے آٹھ اضلاع میں سے اورنگ آباد گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں 'کووڈ 19' کے 1128 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور پانچ مریضوں کی موت ہوگئی۔

اس کے بعد جالنہ میں 452 نئے کیسز اور چار افراد کی موت ہوگئی۔ بیڑ میں 248 نئے کیسز اور تین افراد کی موت، پربھنی میں، 147 نئے کیسز اور دو افراد کی موت، ناندیڑ میں 452 نئے معاملات اور ایک مریض کی موت، لاتور میں 141 نئے کیسز اور ایک شخص کی موت، ہنگولی میں 91 کیسز اور ایک شخص کی موت، عثمان آباد میں 52 کیسز اور ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.