ریاست مہاراشٹر سے ملحق پال گھر ضلع کے ورار میں رہ رہے بنگلہ دیشیوں پر پولیس نے کاوائی کرتے ہوئے 22 بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کیا ہے۔
اطلاع کے مطابق گرفتار شدہ 22 بنگلہ دیشی ضلع ویرار کے ارنالا علاقے میں مقیم تھے، جس میں 10 مرد اور 12 خواتین شامل تھی ۔
بتایا جاتا ہے کہ ویرار کے ارنالا علاقے میں لمبے وقت سے غیر قانونی طریقے سے فرضی دستاویز کے بنا پر یہ مقیم تھے۔
فی الحال ان تمام بنگلہ دیشیوں کو پولیس گرفتار کرکے مزید تحقیقات شروع کردی۔