تنظیم تہذیب، گزشتہ چھ برسوں میں اب تک 150 جوڑوں کا نکاح کرواچکی ہے۔
نکاح ایک ایسی سنت ہے جس کو ہر تندرست مومن ادا کرنے کی خواہش رکھتا ہے مگر پسماندہ طبقات وقت کے تقاضے کے باوجود پش و پیش میں رہتا ہے، اس پش و پیش کو دور کرنے کے لئے کئی تنظیمیں کام کر رہی ہیں۔
انہی میں سے صنعتی شہر اندور کی تنظیم تہذیب ہے، جو اب تک 150 جوڑوں کا نکاح کروا چکی ہے۔ اس بار بھی 20 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا ہے، جس میں ضرورت کے سامان کے ساتھ کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔