ETV Bharat / state

نرمدا ندی میں حادثہ، دو ہلاک - نرمدا ندی

نرمدا ندی میں مسافر کشتی میں کرنٹ آنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ دیگر تین افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

بجلی جھٹکے سے دو کی موت
author img

By

Published : Aug 12, 2019, 9:52 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 7:31 PM IST

مدھیہ پردیش کے اندور کے قریب بڑوں آنی کے راج گھاٹ سے نرمدا ندی پار کرنے والی کشتی میں بجلی پھیلنے جانے سے پانچ میں سے دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ دیگر تین افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

واضح رہے کہ سردار سروور باندھ کی وجہ سے کئی گاؤں پانی کی زد میں آ چکے ہیں۔ بڑوں وانی کے راج گھاٹ گاؤں میں بیک واٹر کی وجہ سے جزیرے پر رہنے کے لیے مجبور خاندانوں کو حکومت نے کشتی کی سہولت فراہم نہیں کی جس کی وجہ سے گاؤں والوں نے خود ہی کشتی تیار کی ۔

آج راج گھاٹ سے چند افراد نرمدا ندی پار کر رہے تھے تب بیک واٹر کی وجہ سے کشتی میں بجلی پھیل گئی جس سے دو کی موت اور تین شدید زخمی ہوگئے۔

نرمدا بچاؤ آندولن کی کارکن میدھا پاٹکر نے کہا کہ گجرات اور دہلی مل کر جو پانی بھر رہے ہیں اس کے خلاف مدھیہ پردیش کو آواز اٹھانا چاہیے۔ راج گھاٹ میں بحالی کے لیے جو خاندان رہتے ہیں۔ ان کے لیے نرمدا پار کرنے کے لیے حکومت نے کوئی سہولت فراہم نہیں کی تھی اور جو کشتیاں تھیں، اس کو حکومت ضبط کرتی رہی جس کی وجہ سے گاؤں والوں نے چھوٹی کشتیاں بنائیں۔'

ایم پی آئی بی نے کہا کہ 'بجلی کاٹی گئی تھی لیکن آج جب بجلی آئی تو پانی میں پھیل گئی جس کی زد میں کشتی بھی آ گئی۔ اس حادثے میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔'

Intro:نربدا ندی پار کرتے ہوئے ناؤ میں بجلی پھیلنے سے 2 کی موت 3شدید شدید زخمی

Body:مدھیہ پردیش کے بڑوں آنی راج گھاٹ سے نربدا پار کرنے کے لیے سوار ہوئے پانچ افراد میں سے دو کی ہوئی موت
اندور کے قریب بڑوں آنی کے راج گھاٹ سے نربدا پار کرنے کی غرص کشتی میں سوار یار ہوئے 5 افراد و دو میں سے دو کی موت اور تین شدید زخمی ہوئے
اپنے آشیانے پر کھانا لے جانے کی گرج سے کشتی میں سوار ہوئے 5 افراد کی بجلی پھیلنے سے دو لوگوں کی موت اور تین شدید زخمی ہوگئے
واضح رہے سردار سرور باندھ کی وجہ سے کی گاؤں پانی میں ڈوب کی زد میں آ چکے ہیں
بڑا وانی کے راج گھاٹ گاؤں میں بیک واٹر کی وجہ سے ٹاپوں میں رہنے پر مجبور فیملیوں کو حکومت نے کشتی کی سہولت فراہم نہیں کی
ٹاپو پر رہنے والے اپنے اہل خانہ کے رسد لے جانے کے مقصد سے گاؤں والوں نے خود ہی کشتی تیار کی اور راج گھاٹ سے سوار ہوکر نربدا ندی پار کر رہے تھے تب بیک واٹر کی وجہ سے کشتی میں بجلی پھیل گئی جس سے دو کی موت اور تین شدید زخمی ہوگئے
نربدا بچاؤ آندولن کی کارکن میگا پھکر نے کہا کی گجرات اور دلی مل کر جو پانی بھر رہے ہیں اس کے خلاف مدھیہ پردیش کو آواز اٹھانی چاہیے راج گھاٹ میں بحالی کے لیے جو فیملیاں رہتی ان کے لیے نربدا دہ پار کرنے کے لئے حکومت نے کوئی سہولیت فراہم نہیں کی تھی اور جو کشتیاں تھی اس کو حکومت ضبط کرتی رہی لیے گاؤں والوں نے چھوٹی کشتیاں بنا لیں ایم پی آئی بی نے کہا کہا بجلی کاٹی تھی یہ گاؤں والوں کو کو تفصیل سے پتا نہیں تھا وہ بجلی جب پانی میں پھیلی تو وہ کشتی بھی بجلی کی جدہ میں آگئی جس سے دو لوگوں کی موت اور تین لوگ زخمی ہوگئے آج نربدا کے آس پاس 32000 ہزار فیملیاں رہتی ہیں تو کیا ان لوگوں کے ساتھ بھی یہی حال ہوگا گجرات اور دلی کو بھی سبق لینا چاہیے اور مدھیہ پردیس کو ایک بوند بھی پانی آگے نہیں بڑھنے دینا چاہیے اس کے خلاف ہم بھی آواز اٹھائیں گے آندولن کریں گے گے کامیابی کے نام پر یہ ظلم ہیں جو ابھی ہوا جس میں دو کی موت ہوئی باندھ کی وجہ سے مندر مسجد پڑھ کئی مکانات ڈوب کی زد میں آگئے ہیں یہ ایک طرح سے ظلم ہے اگر پانی کی وجہ سے حادثات ہوتے ہیں تو اس کے ذمہ دار حکومت ہوگی
آج کل آسانی سے انصاف بھی نہیں ملتا جس کی وجہ سے عوام روڈ پر آ جاتی ہے اگر یہ جو حادثات میں مارے گئے ہیں یہ بے گناہ تھے جن کو بحالی کے نام پر گجرات میں زمین دینے دینے کی بات کہی تھی وہ بھی نہیں ملی اور جو ملی اس پر کاشتکاری نہیں کر سکتے
پچھلی حکومت نے 16 ہزار فیملیوں کو ڈوب کے سرحد سے باہر رکھا تھا فیصلہ سپریم کورٹ کا 2017 میں فیصلہ آیا تھا مگر ان فیملیوں کو کو آج تک مالکانہ حق کا کوئی بھی ڈاکیومنٹ نہیں دیا گیا راج گھاٹ کے آس پاس کے گاؤں کی ذمہ داری زن جن افسران کو دی گئی تھی وہ وہ ناقابل ہیں

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 7:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.